ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے ٹیسٹ سیریز۔۔دوسرامیچ

ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ آج سے ونڈسر پارک،روسو،ڈومینیکا میں کھیلا جا رہا ہے
ویسٹ اندیز کو سیریز میں 0۔1 کی برتری حاصل ہے
 
ڈیرن سیمی،ٹاس کے لیے سکہ اچھالتے ہوئے
155699.jpg
 
زمبابوے کی ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 175 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
برینڈن ٹیلر نے 33 رنز بنائے
شین شلنگ فورڈ نے 59 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں
 
پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے اپنی پہلی اننگ میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 114 رنز بنائے تھے
کرس گیل 61 جبکہ مارلن سیموئلز 26 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں
 
Top