ویب ہوسٹنگ کمپنیز

مہوش علی

لائبریرین
اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک ہوسٹ سروس کو متعارف کروا دہں جو کہ جملہ ویب سائیٹ پر پہلے نمبر پر تصور کی جاتی ہے اور واقعی میں ان کا پیکج پڑھ کر حیران رہ گئی اور جملہ فورم پر تمام یوزرز اسکی بہت تعریف کرتے ہیں۔

[align=left:d5bc8d7b7b]http://www.siteground.com/

Price: 5.95 USD per month

250 GB Web Space

We provide you with 250 GB of disk space for your website. 250 GB is more than enough space for almost any kind of personal, business, organizational or other kind of website.

2500 GB Monthly Bandwidth

2500 GB monthly bandwidth is more than anyone offers for such a low price! This generous feature allows your website to grow freely and attract more and more visitors!

FREE Domain Name

With SiteGround.com you get a FREE domain name for your website. The domain name is YOUR property.

FREE SiteBuilder

The easiest website builder is included for FREE in the SiteGround hosting account. With its help you will be able to build a great-looking, fully-functional website in less than 30 minutes!

99.9% Server Uptime

Your website will always be online if hosted by SiteGround! Our servers are administered and monitored 24/7 by the best experts. That is why we can provide 99.9% server uptime!
Immediate Account Activation[/align:d5bc8d7b7b]
 

مہوش علی

لائبریرین
تو آپ میں سے جو اپنی پرائیویٹ ویب سائیٹ بنانا چاہیں، وہ اس پیشکش کا فائدہ اٹھائیں۔
 

ساجداقبال

محفلین
شکریہ مہوش مطلع کر نے لیکن ہوسٹنگ میں میری آزمودہ کمپنی سائٹ5 ہے۔ ان کی ہوسٹنگ ناقابل یقین حد تک سستی اور سروس انتہائی بہترین ہے۔ 3 سال کے دوران میری سائٹ کبھی ڈاؤن نہیں ہوئی اور سپورٹ بالکل فرسٹ کلاس۔ سپورٹ کو بھیجے جانے والے سوال کے جواب میں بونگیاں نہیں بلکہ ٹھیک ٹھاک جواب آتا ہے۔ اور 5ڈالر میں آجکل انکی ایک زبردست ڈیل چل رہی ہے۔ جسمیں 110 جی بی سپیس اور 5ٹیرابائٹ (یعنی پانچ ہزار جی بی) بینڈوڈتھ اور تمام فری سکرپٹس بشمول جملہ شامل ہیں۔ مزید معلومات یہاں حاصل کریں: www.site5.com/hosting
 

نبیل

تکنیکی معاون
مہوش اور ساجد، انفارمیشن فراہم کرنے کا شکریہ۔ باقی دوست بھی چاہیں تو اپنی زیر استعمال ویب ہوسٹنگ کے بارے میں یہاں معلومات فراہم کر سکتے ہیں۔ کئی دوست فری ویب ہوسٹ کے استعمال کے بعد اب کسی صحیح ہوسٹنگ پر اپنی ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں۔ یہ معلومات ان کے لیے مفید ثابت ہو سکتی ہیں۔
 

پاکستانی

محفلین
گوگل سرچنگ میں مجھے تو سب سے سستی یہ نظر آئی ہے۔
100 اور 150 روپے فی مہینہ کے حساب سے، جسے کوئی بھی آسانی سے لے سکتا ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
مہوش بہن اور ساجد اقبال، دونوں سائٹس کے یہ ریٹ اس وقت لاگو ہوتے ہیں جب آپ تین سال کے لئے سائن اپ کریں۔ دو سال کے لئے فی مہینہ ریٹ بڑھ جاتا ہے اور ایک سال کے لئے مزید مہنگا پیکج ہے۔ اسی طرح ایک سال سے کم کا پیکج لینے پر سیٹ اپ فیس الگ سے ہے

مثلاً بارہ ماہ کا پیکج تقریباً آٹھ ڈالر مہینہ بنتا ہے نہ کہ پانچ۔ ایک سال کا ٹوٹل ہوا تقریباً چوراسی ڈالر
 
Top