ویب کیم کو ویڈیو کیمرے کے طور پر استعمال

Abdul Rehman

محفلین
السلام علیکم
کیا کوئی دوست بتائے گا کہ
ویب کیم کو ویڈیو کیمرے کے طور پر استعمال کیسے کرتے ہیں ۔ ؟؟؟؟؟؟
پلیز میری مدد کریں اس کام میں
 

فہیم

لائبریرین
بھئی اگر اس سے الٹ سوال ہوتا کہ ویڈیو یا موبائل کے کیمرے کو ویب کیم کے طور پر کیسے استعمال کیا جاتا ہے تو کوئی تدبیر ہوسکتی تھی۔
ویب کیم جو کہ صرف ایک یو ایس بھی پورٹ کے ہمراہ آتا ہے اس کو ویڈیو کیمرے کے طور پر استعمال مارنے کی یہی صورت ہے کہ آپ لیپ ٹاپ ساتھ رکھیں اور کیمرے کو اس سے کنیکٹ رکھیں اور جو چاہیں ویڈیو بناتے چلیں (جو کہ ظاہر ہے ممکن ہونا مشکل ہے)۔

باقی اگر کوئی ایسی جگاڑ ہو کہ ویب کیم کا لینس نکال کر اور اس میں تھوڑی بہت سائنسی جگاڑیں مار کر ایک نئی چیز ایجاد ماردی جائے تو الگ بات ہے۔
لیکن ایسا کیسے ہوسکتا ہے یہ ابھی ہمارے علم میں بھی نہیں۔
 

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم
کیا کوئی دوست بتائے گا کہ
ویب کیم کو ویڈیو کیمرے کے طور پر استعمال کیسے کرتے ہیں ۔ ؟؟؟؟؟؟
پلیز میری مدد کریں اس کام میں

وعلیکم السلام
میرے خیال میں ایسا ہی بھی جائے تو کوئی فائدہ نہیں ہے کیونکہ ان کیمروں کی ریزولویشن اتنی کم ہوتی ہے کہ اسے سے ویڈیو بنانے میں مزہ ہی نہیں آتا
بہرحال ان کے سوفٹ وئیر میں ویڈیو بنانے کا آپشن ہوتا ہے اس کو استعمال کریں
اب آپ کس برانڈ کا کون سا کیمرہ استعمال کررہے ہیں اس کے بارے میں کچھ بتائیں گے تو کام آگے بڑھے گا
 

mfdarvesh

محفلین
بھئی اگر اس سے الٹ سوال ہوتا کہ ویڈیو یا موبائل کے کیمرے کو ویب کیم کے طور پر کیسے استعمال کیا جاتا ہے تو کوئی تدبیر ہوسکتی تھی۔
ویب کیم جو کہ صرف ایک یو ایس بھی پورٹ کے ہمراہ آتا ہے اس کو ویڈیو کیمرے کے طور پر استعمال مارنے کی یہی صورت ہے کہ آپ لیپ ٹاپ ساتھ رکھیں اور کیمرے کو اس سے کنیکٹ رکھیں اور جو چاہیں ویڈیو بناتے چلیں (جو کہ ظاہر ہے ممکن ہونا مشکل ہے)۔

باقی اگر کوئی ایسی جگاڑ ہو کہ ویب کیم کا لینس نکال کر اور اس میں تھوڑی بہت سائنسی جگاڑیں مار کر ایک نئی چیز ایجاد ماردی جائے تو الگ بات ہے۔
لیکن ایسا کیسے ہوسکتا ہے یہ ابھی ہمارے علم میں بھی نہیں۔
ویسے سچی گل اے تسی اینڈ ہو :)
 

عسکری

معطل
یوکیم سے ایسے بنتی ہے ویڈیو میرے لیپ ٹپ میں پر میں اسے کیوں استمال کروں میں اپنا ایچ ڈی سونی کیمرا استمال کرتا ہوں :bighug:
 

Abdul Rehman

محفلین
twister کا ہے اور اس میں مائک کی سہولت مجود ہے ۔ یعنی usb پورٹ کی وائر اور مائیک پورٹ کی وائیر
 

سیفی خان

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ویب کیم سے ویڈیو بن جاتی ہے میں نے بھی ایک ایسا تجربہ کیا تھا جو کہ بہت اچھا رہا
آپ دیکھ سکتے ہیں ۔ اس کے لئے ویب کیم کے سافٹ وئیر میں ویڈیو ریکارڈ کا آپشن ہوتا ہے
 

ateequrrehman

محفلین
نیٹ سے لائٍف ویب کیم ریکارڈنگ کا کوئی بھی سوفٹ ویر نکالیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کم ہوجائے گا۔
 
Top