1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

ویب ڈیزائن اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس (اردو زبان میں)

منا پہلوان نے 'انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 22, 2013

  1. اوشو

    اوشو محفلین

    مراسلے:
    2,321
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    جن دوستوں کو لاگ ان ہونے میں مشکل پیش آئی ان سے معذرت۔
    تلمیذ جی ، جنید اختر جی ، بھلکڑ جی چیک کریں امید ہے آپ کا مسئلہ حل ہو چکا ہوگا۔
    شکریہ
    شمشاد بھائی، محسن وقار علی بھائی آپ کی رہنمائی و تعاون کے لیے شکر گزار ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  2. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    یہ تو میرا فرض تھا
    آپ وہاں کس نام سے ہیں؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. اوشو

    اوشو محفلین

    مراسلے:
    2,321
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    ملک بلال
     
  4. اوشو

    اوشو محفلین

    مراسلے:
    2,321
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    ملک بلال :)
     
    • زبردست زبردست × 1
  5. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    اچھا تو آپ ملک بلال ہیں:)
    یہ بتائیں کہ یہ "القلم" کے ساتھ کیا ہوا ہےo_O آپ وہاں بھی تو ہیں نا:)
     
  6. اوشو

    اوشو محفلین

    مراسلے:
    2,321
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    القلم تو چل رہا ہے پچھلے کچھ دنوں کچھ مسئلہ رہا ہے۔
     
  7. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    اچھا تو یہ "ڈاٹ اورگ" سے "ڈاٹ انفو" کر دیا گیا ہے:)
     
  8. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    شکریہ ملک بلال اوشو جی اور محسن وقار علی

    مشکل حل ہو گئی ہے۔ تو کیا آپ وہاں کے منتظم ہیں؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    میں نہیں ہوں ۔بلال بھائی ہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. منا پہلوان

    منا پہلوان محفلین

    مراسلے:
    28
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جی ہاں ملک بلال بھائی، وہاں کے منتظم ہی نہیں منتظمِ اعلیٰ ہیں
     
  11. منا پہلوان

    منا پہلوان محفلین

    مراسلے:
    28
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ تمام حضرات کا بہت شکریہ جنہوں نے کورس کو جوائن کیا ہے، اگر وہ کورس میں شمولیت اختیار کریں والی لڑی میں جاکر اپنا نام بھی لکھ دیں گے تو ان کو باقاعدہ کورس میں شامل کرکے ان کو ذاتی پیغام کے ذریعے اپ ڈیٹ معلومات بھیج دی جائیں گی
     
  12. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے۔ لیکن آپ کے اوتار نے تو میلہ لوٹ لیا ہے ۔۔۔ آپ کے یوزر نیم کے لئے اس سے بہتر تصویر نہیں ہو سکتی تھی۔
    بہت ہی اعلی، بھئی!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 2
  13. منا پہلوان

    منا پہلوان محفلین

    مراسلے:
    28
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اس سے پہلے بھی ایک تھی کسرت کرتے ہوئے

    خیر آپ بھی وہاں شمولیت والی لڑی میں نام دے دیجئے گا
     
  14. مزمل شیخ بسمل

    مزمل شیخ بسمل محفلین

    مراسلے:
    3,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    میں تو ہماری اردو کا ممبر تھا۔ مگر اچانک پاسورڈ نے کام کرنا چھوڑ دیا۔ تین نئے اکاؤنٹ بنانے کی کوشش کی مگر ایکٹیویشن کا پاسورڈ ہی ای میل پر موصول نہیں ہوتا، شکایت کے باکس میں شکایت تحریر کرکے سبمٹ کروانے کی کوشش کی تو لوڈنگ میں اتنا ٹائم لگ گیا کہ ٹائم آؤٹ کا ایرر آگیا۔ اور کوئی بھی پوسٹ گیسٹ نہیں دیکھ سکتا۔ صرف ممبران کو اجازت ہے۔حتی کہ جس نام سے رجسٹر ہوا اس کی خوش آمدیدی پوسٹ بھی نہیں کھل رہی جو منتظم کی جانب سے ہوتی ہے۔
     
  15. منا پہلوان

    منا پہلوان محفلین

    مراسلے:
    28
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میں وہاں انتظامیہ سے بات کرتاہوں ۔ امید ہے جلد ہی آپ کا مسئلہ حل ہوجائےگا۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  16. منا پہلوان

    منا پہلوان محفلین

    مراسلے:
    28
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    لیکن یہ بتائیں کہ آپ نے کون سا اکاؤنٹ ٹھیک کروانا ہے ایک مزمل شیخ بسمل کا ہے اور دوسرے میں ل پر تخلص کا رمز بھی ہے
     
  17. مزمل شیخ بسمل

    مزمل شیخ بسمل محفلین

    مراسلے:
    3,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    مزمل شیخ بسمل
     
  18. محمد صہیب اعظم

    محمد صہیب اعظم محفلین

    مراسلے:
    168
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    السلام علیکم
    میں نے بھی فورم پر رجسٹریشن کی کوشش کی ہے لیکن 2 گھنٹوں بعد بھی ایکٹویشن کی میل موصول نہ ہوئی ہے۔
     
  19. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میرے پاس بھی یہی مسئلہ چل رہا ہے اور ابھی تک ای میل بھی نہیں آئی
     
  20. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    بڑے مسائل ہیں وہاں تو بھئیo_O
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر