ویب ڈیزائن اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس (اردو زبان میں)

جن دوستوں کو لاگ ان ہونے میں مشکل پیش آئی ان سے معذرت۔
تلمیذ جی ، جنید اختر جی ، بھلکڑ جی چیک کریں امید ہے آپ کا مسئلہ حل ہو چکا ہوگا۔
شکریہ
شمشاد بھائی، محسن وقار علی بھائی آپ کی رہنمائی و تعاون کے لیے شکر گزار ہیں۔
یہ تو میرا فرض تھا
آپ وہاں کس نام سے ہیں؟؟
 

منا پہلوان

محفلین
آپ تمام حضرات کا بہت شکریہ جنہوں نے کورس کو جوائن کیا ہے، اگر وہ کورس میں شمولیت اختیار کریں والی لڑی میں جاکر اپنا نام بھی لکھ دیں گے تو ان کو باقاعدہ کورس میں شامل کرکے ان کو ذاتی پیغام کے ذریعے اپ ڈیٹ معلومات بھیج دی جائیں گی
 

تلمیذ

لائبریرین
جی ہاں ملک بلال بھائی، وہاں کے منتظم ہی نہیں منتظمِ اعلیٰ ہیں
یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے۔ لیکن آپ کے اوتار نے تو میلہ لوٹ لیا ہے ۔۔۔ آپ کے یوزر نیم کے لئے اس سے بہتر تصویر نہیں ہو سکتی تھی۔
بہت ہی اعلی، بھئی!!
 
میں تو ہماری اردو کا ممبر تھا۔ مگر اچانک پاسورڈ نے کام کرنا چھوڑ دیا۔ تین نئے اکاؤنٹ بنانے کی کوشش کی مگر ایکٹیویشن کا پاسورڈ ہی ای میل پر موصول نہیں ہوتا، شکایت کے باکس میں شکایت تحریر کرکے سبمٹ کروانے کی کوشش کی تو لوڈنگ میں اتنا ٹائم لگ گیا کہ ٹائم آؤٹ کا ایرر آگیا۔ اور کوئی بھی پوسٹ گیسٹ نہیں دیکھ سکتا۔ صرف ممبران کو اجازت ہے۔حتی کہ جس نام سے رجسٹر ہوا اس کی خوش آمدیدی پوسٹ بھی نہیں کھل رہی جو منتظم کی جانب سے ہوتی ہے۔
 

منا پہلوان

محفلین
لیکن یہ بتائیں کہ آپ نے کون سا اکاؤنٹ ٹھیک کروانا ہے ایک مزمل شیخ بسمل کا ہے اور دوسرے میں ل پر تخلص کا رمز بھی ہے
 
السلام علیکم
میں نے بھی فورم پر رجسٹریشن کی کوشش کی ہے لیکن 2 گھنٹوں بعد بھی ایکٹویشن کی میل موصول نہ ہوئی ہے۔
 
میں تو ہماری اردو کا ممبر تھا۔ مگر اچانک پاسورڈ نے کام کرنا چھوڑ دیا۔ تین نئے اکاؤنٹ بنانے کی کوشش کی مگر ایکٹیویشن کا پاسورڈ ہی ای میل پر موصول نہیں ہوتا، شکایت کے باکس میں شکایت تحریر کرکے سبمٹ کروانے کی کوشش کی تو لوڈنگ میں اتنا ٹائم لگ گیا کہ ٹائم آؤٹ کا ایرر آگیا۔ اور کوئی بھی پوسٹ گیسٹ نہیں دیکھ سکتا۔ صرف ممبران کو اجازت ہے۔حتی کہ جس نام سے رجسٹر ہوا اس کی خوش آمدیدی پوسٹ بھی نہیں کھل رہی جو منتظم کی جانب سے ہوتی ہے۔
السلام علیکم
میں نے بھی فورم پر رجسٹریشن کی کوشش کی ہے لیکن 2 گھنٹوں بعد بھی ایکٹویشن کی میل موصول نہ ہوئی ہے۔
میرے پاس بھی یہی مسئلہ چل رہا ہے اور ابھی تک ای میل بھی نہیں آئی
بڑے مسائل ہیں وہاں تو بھئیo_O
 
Top