ویب ڈویلپمنٹ

wahab49

محفلین
ایک گزارش کی جسارت ھے۔ کہ ویب کے سیکشن میں ایک نئے دھاگے کا اجراء کیا جائے، جہاں پر تمام یوزرز اپنے اپنے مسئلے مسائل اور سوالات لکھ سکیں۔ جس کسی کو اسکے متعلق کچھ معلومات ھوں جواب دے دیا کریں۔ اس سے اردو محفل کا ایک امدادی بنک بن جائے گا۔ میرے پاس بھی کافی سوالات ھیں۔ لیکن کوئی ایسا دھاگہ نطر نہ آیا جہاں پر لکھا جا سکے
 

نبیل

تکنیکی معاون
وہاب، اگر صرف تھریڈ شروع کرنا ہے تو وہ آپ بھی شروع کر سکتے ہیں۔ اگر آپ پروگرامنگ سے متعلق سوالات کرنا چاہ رہے ہیں تو اس کے لئے کمپیوٹنگ سے متعلق کسی مناسب فورم میں پوسٹ کر سکتے ہیں۔
 
Top