ویب پیڈ کے لیئے مدد درکار ہے

shahbaz

محفلین
نبیل بھائی میرے پاس ایک پی ایچ پی کا سکرپٹ ہے اس میں اردو ویب پیڈ شامل کرنے کے لیئے مدد درکار ہے۔ موجودہ حالت میں ٹھیک کام کر رہا ہے۔
<title>hotnews</title>
<?php

//LAST UPDATE
// 27-09-2007

include("config.php");

if(isset($_POST['submit']))
{//begin of if($submit).
// Set global variables to easier names
$title = $_POST['title'];
$text1 = $_POST['text1'];
$text2 = $_POST['text2'];

//check if (title) field is empty then print error message.
if(!$title){ //this means If the title is really empty.
echo "Error: News title is a required field. Please fill it.";
exit(); //exit the script and don't do anything else.
}// end of if

//run the query which adds the data gathered from the form into the database
$result = mysql_query("INSERT INTO news (title, dtime, text1, text2)
VALUES ('$title',NOW(),'$text1','$text2')",$connect);
//print success message.
echo "<b>Thank you! News added Successfully!<br>You'll be redirected to Home Page

after (4) Seconds";
echo "<meta http-equiv=Refresh content=4;url=index.php>";
}//end of if($submit).


// If the form has not been submitted, display it!
else
{//begin of else

?>
<br>
<h3>::Add News</h3>

<form method="post" action="<?php echo $_SERVER[PHP_SELF] ?>">

Title: <input name="title" size="40" maxlength="255">
<br>
Text1: <textarea name="text1" rows="7" cols="30"></textarea>
<br>
Text2: <textarea name="text2" rows="7" cols="30"></textarea>
<br>
<input type="submit" name="submit" value="Add News">
</form>
<?
}//end of else


?>​
 
کیا آپ نے ویب پیڈ کے ساتھ منسلک مثالوں کو دیکھا؟ میرے خیال میں اس کی ڈاکیومینٹیشن اسے سمجھنے کے لئے کافی ہے۔

بہر کیف یہ کافی آسان ہے۔ اگر میں یہ مان لوں کہ آپ title, text1, text2 کے ساتھ ویب پیڈ منسلک کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے اسکرپٹ کے اوپری حصے میں کہیں اس کے لئے ضروری جاوا اسکرپٹ اور سی ایس فائلیں شامل کرنی ہونگی۔ اردو ایڈیٹر کو انیشیلائز کرنا ہوگا۔ پھر مذکورہ تینوں فیلڈس کو یونیک آئ ڈی دینی ہوگی۔ اور ان آئی ڈیز کے ساتھ اسے منسلک کرنے کے لئے ضروری فنکشن لکھنا ہوگا۔

ویسے ممکن ہے کہ اس ایڈیٹر میں ایسے بھی فنکشن ہوں جو بغیر آئی ڈی کے اردو ایڈیٹر منسلک کر دیتے ہوں۔ مثال کے طور پر فیلڈ نیم کی بنیاد پر۔
 

اظفر

محفلین
ویسے ممکن ہے کہ اس ایڈیٹر میں ایسے بھی فنکشن ہوں جو بغیر آئی ڈی کے اردو ایڈیٹر منسلک کر دیتے ہوں۔ مثال کے طور پر فیلڈ نیم کی بنیاد پر۔

میں فیلڈ نیم کی بنیاد ہر ہی اردو پیڈ منسلک کرتاہوں ،۔
 
Top