ویب ڈیویلپمنٹ ویب پیج ، بلاگ میں flag counter شامل کرنا

dxbgraphics نے 'ویب پروگرامنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 15, 2010

  1. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    ایک اور مفید پیش کش۔ بس ذرا آپ کی آواز نیچی ہوتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    Bluetooth ہینڈز فری یوز کر رہا ہوں شاید اس کی وجہ ہے۔
     
  4. زہیر

    زہیر محفلین

    مراسلے:
    83
    بھائی جملہ میں کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے؟
     
  5. ابو لبابہ

    ابو لبابہ محفلین

    مراسلے:
    76
    بہت قابل استفادہ پوسٹ ہے، مبارک باد قبول کیجئے۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    س1: ویب سائٹ پر اس کو کیسے ایک مخصوص مقام پر لگاتے ہیں؟
    س2: ویب سائٹ پر سی فائل کی ڈاؤن لوڈنگ سے منسلک کاؤنٹر کیسے لگاتے ہیں؟
    شکریہ۔
     
  7. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بلو ٹوتھ۔۔۔ سے ریکارڈنگ۔۔۔ کیسے۔۔۔؟
     
  8. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اُس وقت میں جو مائیک استعمال کررہا تھا وہ بلو ٹوتھ کے ذریعے کنکٹ ہوتا تھا۔
     
  9. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اور میرے 2 سوالات کے جوابات کوئی دے سکتا ہے؟
     
  10. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میرے سوالات کے جوابات ۔ ۔ ۔ ؟ :roll:
     
  11. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اس کا جواب تو ویب سے ریلیٹد کوئی دوست ہی بتا سکتا ہے
     
  12. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ہم م م م م م۔ ۔ ۔ کرتا ہوں تلاش !
     
  13. شہذیب آصف

    شہذیب آصف محفلین

    مراسلے:
    2
    ماشااللہ ! اچھی کاوش ہے، اللہ ہم سب کے علم میں اضافہ فرمائے! آمین
     
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,335
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شہذیب آصف صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔

    اپنا تعارف تو دیں۔
     
  15. شہذیب آصف

    شہذیب آصف محفلین

    مراسلے:
    2
    آپ کا شکریہ جناب! میں ایک فری لانسر ویب ڈویلپر ہوں، اور پاکستان میں ایک چھوٹی سی کمپنی چلا رہاں ہو جناب۔۔۔۔۔ ایڈمن صاحب آپ کا شکریہ!
     
  16. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میں اپنی ویب سائٹ کے ذریعہ کسی کو ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کروا نا چاہتا ہوں جو صرف وہی حاصل کر سکے ؟ :roll:
    اس طرح ایک بار کسی کا ڈیٹا FTP پر لاگ ان ، پاس ورڈ سے میں نے ڈاؤن لوڈ کیا تھا ! :shock:
     
  17. Wahid Ullah

    Wahid Ullah محفلین

    مراسلے:
    2

اس صفحے کی تشہیر