ویب پروگرامر اور نبیل سے گزارش

علی وقاص

محفلین
نبیل بھاہی میں آپ کو تھوڑی سی تکلیف دیں رہا ہو اس کےلیے معزرت۔

نبیل بھاہی میں ایس ایم ایس
کی سایہٹ بنا رہا ہو ۔میں اس میں اسی پی ایچ پی سکرپٹ ایڈ کرنا چاہتا ہو جس کی
مدد سے ویزیٹر خود بھی اپنے ایس ایم ایس سینڈ کر سکے اور میں اگر چاہو تو کسی ایس ایم ایس کو ختم بھی کرسکو۔ جب کے ہر نیا ایس ایم ایس اگے آیے اور پورنا
پھیچے چلاچاہے۔

اگر ہو سکے تو یہ سکرپٹ ایڈ کر دیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
مجھے ایسی کسی سکرپٹ کا علم نہیں ہے۔ آپ اس کے لیے انٹرنیٹ پر سرچ کرکے دیکھ لیں۔
 
Top