پی ایچ پی ، اپاچی سرور وغیرہ میں کیسے ہوگا؟اس کے لئے ویب سرور کی کنفیگیوریشن فائل میں کچھ سیٹینگس کرنی ہوتی ہیں۔ روبی آن ریلس میں یہ کام بہت آسانی سے ہو جاتا ہے۔
جی ہاں اور اگر اس کا نام present.php بھی کردیں تب بھی صفحہ غیر موجود کا نقص منہ چڑائے گا جب تک یہ مسل روٹ ڈائریکڑی میں موجود نہ ہو مزید اسی پر قیاس کر لیجیےجی اور err404.php نام کی ایک پی ایچ پی فائل ویب روٹ ڈائریکٹری میں رکھنی ہوگی۔ ورنہ اس کے لئے بھی ایک عدد صفحہ غیر موجود کا نقص سامنے آئے گا۔
اگر آپ اسے ویب کے روٹ ڈائریکٹری میں نہیں رکھنا چاہتے تو پاتھ کو اسی کے موافق سیٹ کر لیجئے۔