ویب سایٹ پر فارم بنانا

آصف حیات

محفلین
السلام و علیکم ،
دوستوں میں اپنی ویب سایٹ پر فورم بنانا چاہتا ہوں میں چاہتا ہوں کے یوزر میری سایٹ پر پیلے خود کو رجسٹر کریں اور پھر فورم پر پونچ جاہیں اور وہاں اپنی پوسٹ بیجھ سکیں دوستوں اس کے لیے مجھے کیا کیا کرنا ہوگا ؟
 
برادرم آصف حیات صاحب۔ السلام علیکم

محفل میں خوش آمدید۔

اس کام کے لئے آپ کو کوئی فورم نصب کرنا ہوگا پہلے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
آصف، آپ پہلے اطمینان کر لیں کہ آپ کی ویب ہوسٹنگ میں پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل ڈیٹابیس کی سہولت ہے یا نہیں۔ فورم چلانے کے لیے اپاچی، پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل ڈیٹابیس درکار ہوتی ہے۔ اگر آپ کی ہوسٹنگ میں یہ تمام لوازمات موجود ہیں تو آپ ڈاؤنلوڈ سیکشن میں موجود کسی اردو فورم پیکج کو اپنی سائٹ پر انسٹال کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو فورم انسٹال نہیں کرنا چاہتے تو عام فورم پیکج سے بھی آپ کا کام چل سکتا ہے۔
 
نبیل بھائی میری ویب ہوسٹنگ میں پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل ڈیٹابیس کی سہولت موجود ہے ۔
مجھے فورم کے حولے سے کوی جانکاری نہیں:idontknow: برائے مہربانی آپ مجھے مکمل معلومعات فرائم کریں
آپ کی بڑی نوازش ہوگی ۔۔۔۔۔
 
آصف حیات

محفلین
برادرم آصف حیات صاحب۔ السلام علیکم

محفل میں خوش آمدید۔

اس کام کے لئے آپ کو کوئی فورم نصب کرنا ہوگا پہلے۔
بہت شکریہ جناب ابن سعید صاحب ۔
جناب یہ ہی میں جاننا چاہتا ہوں کہ فورم کیسے نصب کرنا ہے ۔
اس کے لیے کیا کیا کرنا ہوگا؟:idontknow:
 
مغزل

محفلین
میں نے اردو میں ایک فارم پر تجربہ کیا تھا ۔ گو کہ اس پر پہلے ہی کام ہوچکا ہے ۔ مگر میں بشرطِ دستیابی پیش کردوں گا
 
محترم سب سے پہلے تو آپ اس لنک سے http://www.urduweb.org/mehfil/downloads.php?do=file&id=65 اردو پی ایچ پی بی بی ڈاؤن لوڈ کریں یہ فائل zip فارمیٹ میں اس کو ایکسٹریکٹ کریں اور اپنی مطلوبہ سائٹ پر اپلوڈ کرلیں اس کے بعد اس لنک http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=2566 کے مطابق سلسلہ وار کام کریں انشاءاللہ آپ باآسانی اپنا اردو فورم انسٹال کرلیں گے۔ اگر کوئی مسلہ درپیش ہوتو یہاں تمام آپکی خدمت کو حاضر ہیں۔
 
آصف حیات

محفلین
ویب سایٹ پر فورم بنانا

دوستوں میں اپنی سایٹ پر اردو فورم نہیں بلکہ انگلش فورم بنانا چاہتا ہوں کیونکہ میری سایٹ انگلش میں ہے ۔
 
مغزل

محفلین
دوستوں میں اپنی سایٹ پر اردو فورم نہیں بلکہ انگلش فورم بنانا چاہتا ہوں کیونکہ میری سایٹ انگلش میں ہے ۔

بھیا پھر تو یہاں سے سوفٹ ویر ڈاؤن لوڈ کریں ۔اور سائٹ پر انسٹال کریں ۔

صورت ایسی ہوگی ۔۔ تھیم آپ اپنی مرضی کی رکھ سکتے ہیں۔
illustrateSMF.png
 
Top