ویب سائٹ ڈاؤن لوڈ کرنا

حسیب

محفلین
السلام علیکم میں نے ویب سائٹ ڈاون لوڈ کرنے کی کوشش کی لیکن میں نا کام رہا برائے مہربانی میری مدد کریں شکریہ۔
 
آخری تدوین:

کاظمی بابا

محفلین
اسلام و علیکم میں نے ویب سائٹ ڈاون لوڈ کرنے کی کوشش کی لیکن میں نا کام رہا برائے مہربانی میری مدد کریں شکریہ۔
اسلام و علیکم کی بجائے السلام علیکم لکھیں، بسم اللہ پڑھیں، ان شاء اللہ کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔
 
اسد

محفلین
HTTrack میں سپائڈر: 'no robots.txt rules' چنیں۔
براؤزر آئی‌ڈی: Mozilla/5.0 (Windows; U; Windows NT 5.0; en-US; rv:1.1) Gecko/20020826
اور پھر کوشش کریں۔
 
عبیدتھہیم

محفلین
السلام علیکم۔۔

میں نے بھی کوشش کی ایک ویبسائٹ ڈائونلوڈ کرنے کی، مگر ناکامی پیش آئی۔
کیا آپ میں سے کوئی مدد کرسکتا ہے؟
میں نے HT Track بھی انسٹال کیا ہوا ہے، مگر وہ درست کام نہیں کرتا، تمام کی تمام فائلز کو ایچھ۔ٹی۔ایم۔ایل میں کنورٹ کر رہا ہے۔
 
ویب سائٹ ڈاؤن لوڈنگ کے جتنے بھی سافٹویئرز ہیں، وہ صرف سٹیٹک ویب سائٹس ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ آپ جس ویب سائٹ کو کرنا چاہ رہے ہیں وہ سٹیٹک ہے یا ڈائنمک؟
ویب سرورز سیکورٹی وجوہات پر اس چیز کی اجازت نہیں دیتے۔
 
ڈائنامک ہے شاید۔
آپ چیک کر سکتے ہیں۔
 
اسد

محفلین
یہ آپشن موجود ہی نہیں
کوئی بھی نسبتاً جدید براؤزر آئی‌ڈی چن لیں جس میں HTTrack موجود نہ ہو۔
HTTrack-1.png

HTTrack-2.png

السلام علیکم۔۔

میں نے بھی کوشش کی ایک ویبسائٹ ڈائونلوڈ کرنے کی، مگر ناکامی پیش آئی۔
کیا آپ میں سے کوئی مدد کرسکتا ہے؟
میں نے HT Track بھی انسٹال کیا ہوا ہے، مگر وہ درست کام نہیں کرتا، تمام کی تمام فائلز کو ایچھ۔ٹی۔ایم۔ایل میں کنورٹ کر رہا ہے۔
HTTrack میں آپ کی مطلوبہ سائٹ میں موجود سب کچھ ڈاؤنلوڈ ہو جائے گا سوائے فونٹ کی زپ فائلوں کے۔ اگر آپ فونٹ بھی ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو شاید کوئی بھی مفت پروگرام یہ نہ کر سکے۔ کوئی کمرشل پروگرام ڈھونڈیں یا خود ہی کوئی سکرپٹ تیار کریں۔ ایک بات کا خیال رکھیں کہ سائٹ چھ زبانوں میں ہے اور تمام زبانوں میں ڈاؤنلوڈ ہو گی، اس لیے پانچ زبانوں کو ایکسکلوڈ کرنا ہو گا۔
 
آخری تدوین:
Top