وہ امریکی جیل جہاں داعش پیدا ہوئی

612274415_Bucca_Ronald_Camp.jpg

236524kn.gif
واشنگٹن ، شام اور عراق کی سرزمین کے ساتھ ساتھ اس وقت مغربی دنیا بھی عسکریت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (آئی ایس) یا داعش کے نام سے گونج رہی ہے اور اب بھارت اور پاکستان میں بھی ان خدشات کا اظہار کیا جارہا ہے کہ تنظیم ادھر کا رخ کررہی ہے۔آج امریکہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ ملکر آئی ایس کو انسانیت اور عالمی امن کا سب سے بڑا دشمن قرار دے چکا ہے لیکن اب مغربی دانشور اور صحافی بھی کہہ رہے ہیں کہ اسے بنانے میں سب سے بڑا اور بنیادی کردار امریکہ کا ہی تھا۔
یہ سال 2009ءکی بات ہے کہ جب عراق کے جنوبی شہر گارما میں واقع امریکی جیل کیمپ بکہ سے سینکڑوں قیدیوں کو رہا کردیا گیا، ان لوگوں کو امریکی افواج پر حملہ کرنے والے خطرناک مجرم قرار دے کر گرفتار کیا گیا تھا۔مقامی پولیس کے سربراہ سعد عباس نے امریکی اخبار ”واشنگٹن پوسٹ“ کو بتایا کہ ان قیدیوں میں سے 90 فیصد جنگجو سرگرمیوں میں مصروف ہوگئے۔رہا کئے گئے قیدیوں میں آئی ایس کے موجودہ سربراہ ابوبکرالبغدادی کے علاوہ ابومسلم الترکمانی اور حاجی بکر جیسے نام شامل تھے جو بعد میں آئی ایس کے نمایاں ترین نام بنے۔ریسرچ ادارے Soufan Group کے مطابق کیمپ بکہ کو آئی ایس کی کہانی کا پہلا باب کہا جاسکتا ہے۔
ادارے کی تحقیق کے مطابق یہاں قید کئے گئے اکثر لوگ امریکی فوج پر حملوں میں ملوث نہ تھے، اگر کوئی حملے والی جگہ کے قریب بھی پایا جاتا تو اسے گرفتار کرکے اس جیل میں ڈال دیا جاتا۔یہاں صدام حسین کی بعث پارٹی کے لوگ بھی قید کئے گئے جن کے پاس وسیع فوجی تجربہ تھا اور ایسے بے گناہ بھی قید کئے گئے جو اپنے ساتھ ہونے والے ظلم کا بدلہ لینے کیلئے جنگجو بن گئے اور یوں بعث پارٹی کے لوگوں کی فوجی مہارت اور بدلے کی آگ میں سلگنے والے قیدیوں کے اتحاد نے ایک خوفناک جنگجو تنظیم کی بنیاد رکھ دی جس کے نام سے آج ساری دنیا لرز رہی ہے۔ ادارے Soufan Group کی تحقیق واضح کرتی ہے کہ آئی ایس کا سب سے بڑا مخالف امریکہ خود ہی اس کی تخلیق کا سبب بنا۔

آخری تدوین:

طالوت

محفلین
""بکہ"" یہ تو مکہ کا ہی ایک صفاتی نام ہے۔ جیسے ام القریٰ ۔ باقی امریکی و مغربی جیل و کیمپوں سے انقلاب و جیش نکلتے رہتے ہیں جیسے ایرانی انقلاب ، طالبان وغیرہ۔
 
طالوت،

میں نے اس بات کی تصدیق کے لئے کئی وسائل استعمال کئے ہیں لیکن اس بات کا کوئی مستند ذریعہ تلاش نہیں کر پایا کیا آپ کے پاس کوئی حوالہ ہے اس بات کا تو وہ مہیا کر دیں۔
 
http://ur.wikipedia.org/wiki/ابوبکر_البغدادی
ابوبکر البغدادی

ابراھیم (پورا نام: إبراهيم ابن عواد ابن إبراهيم ابن علي ابن محمد البدري السامرائي )،موجوده بعض عراقی و شامی علاقوں پر قابض عراق اور الشام میں اسلامی ریاست نامی تنظیم و ریاست کا سربراہ ہے۔ انکو اکثر ان کی کنیت ابوبکر البغدادی سے بولایا جاتا ہے اور امیر المومنین اور خلیفہ ابراھیم بھی کہا جاتا ہے۔۲۹ جون ۲۰۱۴ کو عراق اور الشام میں اسلامی ریاست کا پہلا خلیفہ ہونے کا اعلان کیا اور تا حال ہے۔
ان کو گرفتاری کے صورت یا مارنے کے لئے امریکہ نے دس ملین ڈالر انعام رکھا ،تاریخ امریکہ نے اس وقت سب سے زیادہ انعام ایک القاعدہ کے سربراہ ایمن الزاوھری کے سر پہ زیادہ انعام رکھا ہے جو ۲۶ ملین ہے اور اس کے بعد ابوبکر البغدادی پہ جو دس ملین ہے۔

http://ur.smnetwork.com.pk/?p=17975

خلیفہ ابوبکر البغدادی موساد کا ایجنٹ اور پاکستا ن
تحریر: ایس ایچ بنگش
صدائے مظلومین نیٹ ورک( اشاعت خاص)گزشتہ دنوں دنیا بھر کی میڈیا پر ایک خبر نے تہلکہ مچایا وہ یہ کہ نام نہاد دولت اسلامیہ فی عراق و شام داعش اور اس کے خلیفہ ابوبکر البغدادی کی اصلیت گزشتہ دنوں سابق امریکی جاسوس ایڈورڈ سنوڈن نے واضح کردی کہ کئی سال پہلے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے داعش کے خلیفہ ابوبکر البغدادی کو تربیت دی تھی۔۔،
جس کا مقصد مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنے کے علاوہ مشرق وسطی میں اسرائیل مخالف ممالک بالخصوص سیریا کے لئے داخلی محاز بنانا ہے۔ اس خبر کی تفصیل اورخلیفہ ابوبکر البغدادی کی دوران تربیت ایک اہم تصویرمنسلک ہے بشمولدرجہ زیل لنکس میں قارئین کے لئے دی جارہی ہے۔
Abubakar Albagahdi of ISIS is trained by Mossad, former NSA member Edward Snowdon EXPOSED.
http://www.liveleak.com/view?i=2fa_1407566665
AND
http://www.globalresearch.ca/isis-leader-abu-bakr-al-baghdadi-trained-by-israeli-mossad-nsa-documents-reveal/5391593
اپنے آپ کو دولت اسلامیہ فی عراق و شام داعش کہنی والی نام نہاد اسلامی تنظیم اور اس کے خلیفہ ابوبکر البغدادی کے حکم پر گزشتہ چند دنوں سے عراق میں حضرت یونس ع سمیت درجنوں پیغمبران خدا اور ان سے متصل مساجد مزارات و مقدس مقامات کی کھلے عام نعرہ تکبیر کے نعروں میں تباہی اور پھر داعش کی طرف سے اس کی فخریہ ویڈیوز شائع کرنے نے اسلام کو پوری دنیا میں بدنام کردیا ہے۔۔۔اس کے علاوہ موصل اور تکریت کے علاقوں میں داعش کی طرف سے خواتین کے لئے ختنہ کی شرط اور خواتین بالخصوص کنواری لڑکیوں کو اپنے آپ کو نام نہاد داعش مجاہدین کی جنسی تسکین کے لئے جہاد بالنکاح(یاد رہے جہاد النکاح کا حکم سعودی مفتی نے پہلی بار سیریا میں داعش و القاعدہ کے نام نہاد مجاہدین کی جنسی تسکین کے لئے دیا تھا) کے لئے پیش کرنے جیسی شرائط نے قبل از اسلام مشرکین کے دور سے بھی بدتر اقدامات کئیے ہیں۔
PROOF LINK :- ISRAIEL/U.S. Trained ISIS at Secret Jordan Base
http://www.globalresearch.ca/u-s-trained-isis-at-secret-jordan-base/5387532
یاد رہے تکفیری وہابی نظریئے کے حامل(یعنی اپنے علاوہ تمام مسلمانوں کو کافر سمجھنی والی) داعش القاعدہ النصرہ طالبان و سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی جیسے گروہوں نے عراق شام حجاز افغانستان و پاکستان میں مقامات مقدسہ اور اسلامی ورثے کی تباہی و پامالی شروع کردی ہے لیکن اس پر عالم اسلام بالخصوص او آئی سی کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے؟؟؟
جس طرح موساد و امریکی سی آئی اے نے اسلام و خلافت کے نام پر مسلمانوں کو تقسیم کرنے اور اپنے مفادات کے حصول کے لئے لاکھوں افراد بالخصوص سویلین کا قتل عام کیا۔ اسی طرح قائداعظم کے بنائے گئے ملک مملکت خداداد پاکستان میں بھی امریکی سی آئی اے کے شاگرد خفیہ قوتوں نے اپنے مقاصد کے لئے خلافت و جہاد کا استعمال کرکے ملک کو آج کے نازک دور اور تباہی کے کنارے پر لا کھڑا کردیا۔۔کبھی جنرل ضیا کو امیریکی سی آئی اے کے شروع کردہ افغان جہاد میں امیرالمومنین بنایا گیا(حالانکہ جنرل ضیا نے بحثیت برگیڈئیر اردن میں تعیناتی کے دوران ہزاروں فلسطینی مہاجرین کا قتل کرکے امریکی سی آئی اے و موساد کی اطاعت کی )۔۔تو کبھی سن نوے کی دہائی میں ضیا کی پیداوار نواز شریف کونام نہاد شریعت بل اور اسلامی جمہوری اتحادکے نام سے امیرالمومنین بنانے کی سعی کی گئی۔۔۔
سن نوے ہی کی دہائی میں رہی سہی کسر بے نظیر بٹھو کے وزیر داخلہ نصیر اللہ بابر نے پوری کردی جس نے خلافت اور جہاد کا تکفیری جھنڈا افغانستان میں لہر اکر ۔۔ملا عمر۔۔۔کو ۔۔۔امیرالمومنین بنا دیا۔۔۔ جس نے افغانستان کےعوام اور ورثے کی اینٹ سے اینٹ بجادی۔۔
جو لوگ خلافت اور جہاد کے لئے اٖفغانستان میں روس و امریکہ کی موجودگی کی تاویل دیتے ہیں ان کے لئے عرض ہے کہ ملا عمر کو امیر المومنین بنانے کے وقت افغانستان میں نہ ہی روس تھا اور نہ ہی امریکہ۔۔۔ اس کے بعد اکیسیویں صدی کے آغاز پر خلافت و امیر المومنین کے ثمرات سے پاکستان کے خط ملاکنڈ و سوات کو مستفید کرنے کے لئے صوفی محمد امیرالمومنین بنائے گئیے۔۔۔جس کی ایک نشانی امیر المومنین ۔۔۔فضل اللہ اب بھی موجود ہے۔۔
بلکہ خلافت کا دائرہ وزیرستان باجوڑ مہمند خیبر کرم اورکزئی و دیگر فاٹا تک بڑھانے کے لئے کئی خلیفے و امیر المومنین۔۔۔جیسے ملا طوفان۔۔۔مولوی فقیر محمد ۔۔۔فضل سعید حقانی۔۔۔بیت اللہ محسود ۔۔۔حکیم اللہ محسود جیسے امیرالمومنین بنائے گئیے جنہوں نے نہ صرف ہزاروں عام شہریوں کا قتل عام کیا بلکہ سوات اور وزیرستان میں عورتوں کی عصمت دریاں کرکے سعودی مفتی کی طرف سے جہاد النکاح حلال ہونے کے فتوے سے کئی سال پہلے جہاد النکاح کی بنیاد ڈالی۔۔
موجودہ ملکی بحران اور اسلام آباد کی طرف مارچ سے اندازہ یہی ہوتا ہے کہ شاید اب خلافت ماڈرن صورت یعنی عمران خان جسے کچھ حلقے طالبان خان بھی کہتے ہیں۔۔۔ کی شکل میں نافز ہونی جا رہی ہے۔۔کیونکہ بحثیت امیر المومنین،۔۔۔ضیا ۔۔۔ضیا کی باقیات نوازشریف نے حق خلافت ادا نہیں کیا،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب دیکتے ہیں خلافت کی ماڈرن صورت یعنی عمران خان طالبان خان۔

- See more at: http://ur.smnetwork.com.pk/?p=17975#sthash.cuZEMQJu.dpuf

اللہ اور اس کے رسولﷺ کو ماننے والے ظالم ہر گز نہیں ہو سکتے۔۔۔۔۔۔یہ خلافت کم از کم اسلامی خلافت ہر گز ہرگز نہیں ہوسکتی
 
آخری تدوین:
Bucca
From Wikipedia, the free encyclopedia
Jump to: navigation, search
Bucca may refer to:
People with the surname[edit]
  • Ronald Paul Bucca, a New York City fire marshal killed during the September 11, 2001, terrorist attacks
 
کافی اہم معلومات ہیں۔ جزاک اللہ۔
 
x boy

محفلین
آخری تدوین:
Top