مبارکباد وہاب49 محسن بن گئے

شمشاد

لائبریرین
وہاب 49 بہت دنوں بعد محفل میں واپس آئے ہیں اور آتے ہی تیز رفتاری کے کئی ریکارڈ توڑتے ہوئے ایکدم سے “محسن“ کے عہدے پر جا پہنچے ہیں۔

“ محسن “ کا عہدہ مبارک ہو وہاب بھائی
 

wahab49

محفلین
شکریہ سب دوستوں کی محبت کا۔ دراصل میں روزی روٹی کی چکروں میں مصروف رھا۔ آج کچھ وقت ملا تو سارے فورم کو چھان مارا۔ آپ سب دوستوں کے ساتھ رہ کر بہت اچھا لگا۔ دعا ھے اردو محفل اسی طرح ترقی کے زینے طے کرتا چلا جائے۔ آمین
 

wahab49

محفلین
شمشاد نے کہا:
اور آتے ہی تیز رفتاری کے کئی ریکارڈ توڑتے ہوئے ایکدم سے “محسن“ کے عہدے پر جا پہنچے ہیں۔
شمشاد بھائی۔ آپ کے اس حسین جملے کو پڑھ کر بے تحاشا ھنسا۔ بلکہ ھنس ھنس کر لوٹ پوٹ ھو گیا۔
بہت خوب حسِ مزاح پائی ھے محترم نے۔
اللہ آپ کو بھی خوشیوں سے نوازے۔ آمین
 

wahab49

محفلین
کیوں نہیں شمشاد بھائی۔ آپ سب دوستوں مہربانوں کا ساتھ رھے تو کون یہاں ایک بار آ کر واپس نہ آئے گا!!!!
 

wahab49

محفلین
بہت بہت شکریہ نوید ملک جی، حجاب جی، صاحب جی، شمشاد جی، قیصرانی جی، بابر جی، اور اعجاز اختر جی،

آپ سب دوستوں کی ھمت افزائی ھے کہ یہاں تک پہنچا۔
 
Top