شمشا د صاحب تو ابھی آئے نہیں ۔  
  
وہاب فورٹی نائن آپ ادھر آکر اپنا تعارف بیان ذئجیے ۔
ظفری کو کیسے جانتے ہیں ؟
اور امید ہے برا نہیں منائیے گا میرا پاس کوئی رابطہ نمبر شمبر نہیں ۔ سو آپکو ظفری کے آنے کا انتظار کرنا پڑے گا ۔
  
آپ اب ادھر آہی گئے ہیں تو اپنے بارے میں بتائیے ؟ نام ۔ عمر ؟
  آجکل کہاں ہیں ؟ کہاں کے ہیں ؟ یہاں محفل پر کس طرح اور کیسے آئے ہیں ؟