ونک برائے اردو سلیکس 2

مکی

معطل
متحرک فلیش ٹیوٹوریل بنانے کے لیے وِنک wink ایک جانا پہچانا اور خوبیوں سے بھرپور اطلاقیہ ہے، پیش ہے اردو سلیکس 2 کے لیے اس کا تازہ ترین ورژن، ماڈیول کے فولڈر میں کاپی کریں اور موج کریں.




ڈاؤنلوڈ: یہاں سے
 

نبیل

تکنیکی معاون
جزاک اللہ خیر مکی بھائی۔ کچھ لوگ اس مقصد کے لیے ونڈوز میں ہی لینکس کی ورچوئل مشین رن کرکے اس کی سکرین کاسٹ تیار کر لیتے ہیں۔ اس کا طریقہ بھی ڈھونڈنا پڑے گا۔
 
Top