ونڈوز موبائل میں اردو

بسم اللہ الرحمن الرحیم
سلام علیکم
میں سوچ رہا تھا کہ ایک samsung omnia i900 خریدوں۔ لیکن اس سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ کیا ونڈوز موبائل Windows Mobile 6.1 میں اردو سپورٹ ہے یا نہیں؟ اس سلسلے میں اگر کوئی مجھے صحیح معلومات دے سکے تو شکر گزار ہوں گا۔
شکریہ
 

محمدصابر

محفلین
شکریہ باسم مگر دائیں سے بائیں لکھی جانے والی زبانوں کوشامل کرنے کے متعلق ابھی کوئی مضمون یا مفت سافٹویئر نہیں ملا۔
 

عثمان رضا

محفلین
میرا مشورہ ہے اومنیا نہ ہی لیجیے بہتر ہے ، جب یہ آیا تھا تب چند دن ہی استعمال کیا تھا میں نے سب سے بڑا مسئلہ مائک کا تھا چیخ چیخ بولتا آگے آواز ہی نہ جاتی باقی آپ کی مرضی
 
Top