ومبلڈن میں اعصام الحق کی شرکت

اعصام الحق کی ومبلڈن میں شرکت

ومبلڈن کےدوسرے راؤنڈ میں میں سابق عالمی نمبر ون مراٹ سافن نے پاکستان کے اعصام الحق قریشی کو شکست دے کر مقابلہ

4 - 7
4 - 6
2 - 6
6- 7
جیت لیا۔

31 سال بعد ومبلڈن میں شرکت کے بعد اعصام الحق مینز سنگلز میں حصہ لینے والے دوسرے پاکستانی ہیں- 1976 میں ہارون رحیم وملبڈن میں شرکت کرنے والے پہلے پاکستانی تھے-
 

فہیم

لائبریرین
کاش کے اعصام الحق یہ میچ جیت جاتا

تو پھر اس کا اگلا میچ موجودہ عالمی نمبر ایک
راجر فیڈرر سے ہوتا

میری بڑی خواہش تھی کہ کوئی پاکستانی راجر فیڈرر سے مدِ مقابل ہو۔

مگر اب مراٹ سافن کا مقابلہ راجر فیڈرر سے ہوگا۔
اور ظاہر ہے یہ میچ راجر فیڈرر نے ہی جیتنا ہے
 
اعصام الحق نے ناٹنگھم اے پی ٹی ڈبل کا ٹائٹل جیت لیا ہے

پاکستان کےٹینس اسٹار اعصام الحق نے ناٹنگھم میں ہونے والے
اے پی ٹی ڈبل کا ٹائٹل جیت لیا ہے-ایونٹ کے فائنل میں اعصام الحق نے بھارتی کھلاڑی روہن بھوپنا کے ہمراہ انگلینڈ کے جیف گوڈف اوربھارت کے مصطفی غوث پر مشتمل پئیر کو

3-6
6-7
سے شکست دی-
 
Top