ولنٹائن ڈے کی مستند تاریخ

ماشاء الله بہترین کوشش ہے - قابل تعریف

شاہ جی تعریفوں کے شکریے مارنے کی بجائے کچھ مزید کاوش تحریر ظرافت کنندگی کیجیئے اور کسی دیگر دھاگے پر ڈونگرا ہائے تعاریف سمیٹنے کا قصد بلا فصد کرلیجیے
 

سید ذیشان

محفلین
ماشاء الله بہترین کوشش ہے - قابل تعریف

شاہ جی تعریفوں کے شکریے مارنے کی بجائے کچھ مزید کاوش تحریر ظرافت کنندگی کیجیئے اور کسی دیگر دھاگے پر ڈونگرا ہائے تعاریف سمیٹنے کا قصد بلا فصد کرلیجیے
سی کے پروگرام سے کام چل جائے گا؟ کیونکہ اب تو صرف اسی کی فرصت ہے.:p
 
Top