آپ ہنس رہے کہ جیلس ہو رہے ہو ؟ہی ہی ہی ہی ہی![]()
صبح کے سات بجے بناء چائے پیے دھیمی ہی کوشش ، آواز اور حرکت ہوسکتی ہےاتنی دھیمی سی کوشش
بھلا بہنوں سے بھی کبھی جیلس ہوتے ہیں کیا؟آپ ہنس رہے کہ جیلس ہو رہے ہو ؟![]()
بھلا بہنوں سے بھی کبھی جیلس ہوتے ہیں کیا؟![]()
چلیں اگلی بار صحیحہاں کبھی کبھی ہو جانا چاہئے صحت اچھی رہتی ہے![]()
ہاں تو دیکھیں کہیں آپ کا دل نا جل گیا ہومجھے یہاں پر "جلنے" کی بُو آرہی ہے![]()
اللہ معاف کرے بہنوں!