وقت سے کون کہے یار ذرا آہستہ

ذرا ایسی دی تیسی کرنے والا ہتھوڑا تو لانا
آپ شاید Thor والے ہتھوڑے کی بات کر رہی ہیں
ThorHammerHead.jpg
 

شہزاد وحید

محفلین
اب لڑائی ہو ہی رہی تھی تو اس کار خیر میں ناچیز کے حقیر نذرانے کی عاجزانہ شمولیت کو بھی قبول فرمائیے۔

"میرا نام تیسرے نمبر پر کیوں لکھا"؟؟؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اب لڑائی ہو ہی رہی تھی تو اس کار خیر میں ناچیز کے حقیر نذرانے کی عاجزانہ شمولیت کو بھی قبول فرمائیے۔

"میرا نام تیسرے نمبر پر کیوں لکھا"؟؟؟

:laugh::laugh::laugh:
شکر کریں تیسرے نمبر پر آگیا ہمارا ہے ہی نہیں ہم نے بھی تو صبر کیا ہے نا :rolleyes:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ذرا ایسی دی تیسی کرنے والا ہتھوڑا تو لانا

یار مجھے لگتا ہے چھوٹے بھائی کی شامت آئی ہے ۔ اب یہ پٹے گا ہمارے ہاتھوں میں تو اسلئے ڈرتی ہوں کہ کہیں چاچو کو نا بتا دے ، کئی دنوں سے چاچو کو مکھن نہیں لگایا نا
ویسے ٹھہرو ذرا اس کی ایسی تیسی کر ہی لیتے ہیں ہم :beating::box:
 
Top