وقت اور رقم کی بچت “گوگل ایڈ“۔

خواجہ طلحہ

محفلین
اپیس کے پریمئر ایڈیشن کی تشہیری مہم کا ربط ہے۔جہاں یہ بتلایا گیا ہے کہ" الیکٹریکل پیشہ ورانہ زندگی" میں کون کون سی گوگل اپیس استعال کی جاسکتی ہیں۔اس لیے ایڈورٹائز لکھا۔
 

محمدصابر

محفلین
یہ واقعی کام کی چیز ہے خاص کر ای میل ایپلیکیشنز جو آپ کو جی میل کے سارے فیچرز مہیا کرتی ہے۔ کنفیگریشن بھی کوئی اتنی خاص نہیں ہے۔
 

ابو ثمامہ

محفلین
گوگل سے روپیہ كمانے كے طريقوں سے آكاہى پر عربى ميں تو كتابيں موجود ہيں كيا اردو مين بھى ايسى كوئى كوشش ہوئى؟؟
 
Top