وطین کے بارے میں بتائیں جی

ویسا ptcl کا ڈی ایس ایل بھی بہترین کام کرتاہے۔ گو آج کل حالات کی وجہ سے خراب چل رہا ہے جس کی وجہ سے سپیڈ کم ہے لیکن پچھلے پانچ ماہ سے ہم نے لگوایا ہواہے اب تک بلکل ٹھیک چلتا رہا ہے۔ تین ماہ unlimited ڈاؤن لوڈ کیا ہے ۔۔۔ مفت انسٹالیشن اور موذیم وغیرہ اب چار جی بی تک ڈاؤن لوڈ ہوگئ ہے اسکی۔ لیکن پھر بھی باقیوں سے مہنگا ہے (1200 روپے ہر ماہ ) ۔ ہمارا یہاں اسلام آباد میں ایک pvtکمپنی ہے MicroNet (pvt) Ltd والے ۔۔ ان کا پیکچ بہترین ہے www.dsl.net.pk ۔۔ فی الحال تو اسلام آباد اور پنڈی تک ہے شاید باقی شہروں میں بھی انہوں نے سروس شروع کردی ہو۔ ان کا پیکچ کچھ سستا ہے۔ 384 KB ہزار 1000روپے میں 3 جی بی کے ساتھ ۔۔۔ اور باقی انسٹالیشن چارچز بھی کچھ زیادہ نہیں۔ ڈاؤن لوڈ سپیڈ باقی تمام کمپنیوں کے بہتر۔ آپ لوگ ذرا اس کو بھی دیکھ لیں۔ اور وطین کو بھی ساتھ ساتھ رکھیں کیونکہ انشاءاللہ عزوجل وہی پاکستان کا مستقبل broadband ہے۔

والسلام
اب تو ڈین کام والے بھی یہاں اسلام آباد پنڈی میں چار جی بی 950 میں دینے لگے ہیں۔ اور ہاں پی ٹی سی ایل کا ڈی ایس ایل رات 1 سے صبح 8 تک فری ہے۔
 

تلمیذ

لائبریرین
اب تو ڈین کام والے بھی یہاں اسلام آباد پنڈی میں چار جی بی 950 میں دینے لگے ہیں۔ اور ہاں پی ٹی سی ایل کا ڈی ایس ایل رات 1 سے صبح 8 تک فری ہے۔

میں نے جیسا کہ اپنی پہلی پوسٹ میں عرض کیا تھا، کہ ان ساری پُر کشش مراعات کے باوجود وطین کے علاوہ براڈ بینڈ کے دیگر فراہم کنندگان بشمول PTCL کے ساتھConnectivityکا معیار فون لائن کی درستگی یا بلا نقص ہونے پر ہے۔ اور انہماک کے ساتھ کام کرتے ہوئے ڈائیل اپ کی مانند اچانک انقطاع کا خطرہ بدستور سر پر منڈلاتا رہے گا۔ (چھوٹے شہروں میں تو یہ مسئلہ زیادہ ہے) ۔ اور ظاہر ہے، دوبارہ connect کرنے پر مزید ایک کال کے اضافہ سے فون بِل میں اضافہ بھی ہوگا اور منقطع ہونے پر کام کا تسلسل ختم ہونے کی کوفت الگ برداشت کرنا پڑے گی۔

آج کل تو لوڈ شیڈنگ کے باعث بجلی بند ہونے پر بھی نیٹ بار بارمنقطع ہو جاتا ہے۔
 

کاشف رفیق

محفلین
ہمارا یہاں اسلام آباد میں ایک pvtکمپنی ہے MicroNet (pvt) Ltd والے ۔۔ ان کا پیکچ بہترین ہے۔

وطین کو بھی ساتھ ساتھ رکھیں کیونکہ انشاءاللہ عزوجل وہی پاکستان کا مستقبل broadband ہے۔

والسلام

السلام علیکم
مائیکرونیٹ کے پیکجز پر رات 8 سے صبح 8 تک کئے جانے والے ڈاؤن لوڈ ماہانہ کوٹے میں شمار نہیں ہوں گے۔

جہاں تک وطین کی بات ہے تو ابھی تک یہ درست طور پر اپنی سروس شروع ہی نہیں کر پائے ہیں۔ ان کے قول و فعل میں بہت تضاد ہے۔ وائی میکس ٹیکنالوجی ابھی نئی ہے اس وجہ سے ڈیوائس مہنگی ہے۔ امید ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ قیمت میں کمی آجائے گی اور ان کی سروس بھی ٹھیک ہوجائے گی۔ :)
 
Top