وطن سے محبت

شعیب

محفلین
سالوں بعد ایک شخص اپنے وطن واپس آیا اور طیارے سے اترتے ہی سیدھے سجدے میں گر پڑا ۔ قریب کھڑے ایک سپاہی نے خوش آمدید کہتے ہوئے کہا: واہ جناب آپ کے اندر وطن سے بہت محبت ہے، طیارے سے اترتے ہی وطن کی مٹی چوم لی ۔
کپڑے جھٹکتے ہوئے اِس آدمی نے سپاہی سے بولا: پہلے یہ معلوم کرو کہ طیارے کی سیڑھیوں پر کیلے کا چھلکا کس نے پھینکا تھا؟
 

پاکستانی

محفلین
ہم جیسے غریب تو صرف کھانے پر ہی اکتفا کر سکتے ہیں، یہ موج، میلے اور مستیاں تو آپ جیسے امیروں کا کام ہے۔
 
Top