وسٹا کےلئے ورلڈ کال کا ڈرائیور دستیاب ہوگا کہیں‌سے ؟؟؟

ہمسفر

محفلین
اسلام و علیکم!

میرے پاس ونڈو وسٹا کےلئے ورلڈ کال ایل جی 3500 کےلئے ڈرائیور چاہیے
اگر کوئی بھائی استعمال کر رہا ہو تو برائے کرم یہاں‌پر ربط فراہم کر دے

پی ون ، ٹو ، تھری اور ایکس پی پر تو میں اس کو استعمال کرتا رہا ہوں
مگر وسٹا پر استعمال کرنے لگا تو وہ ڈرائیور لگ نہیں‌رہا تھا

کچھ عنائیت فرما دیجیے

واسلام
 

اظفر

محفلین
السلام علیکم
اس میں اگر آپ کے پاس وزٹا جینین ھے تو اس کے اندر اپنے ڈراٰئیورز ہون گے جو اس کو سپورٹ‌کریں گے ۔
 
Top