وزیر اعظم کے قافلے پر حملہ!!!

حسن علوی

محفلین
بالکل درست فرمایا منصور بھائی اس کارنامے کے واسطے واقعی عقابی نگاہیں درکار تھیں خاص کر اگر یہ وار پتھروں سے کیے گئے ہیں (ابتدائی خبروں کے تحت گاڑی کے شیشوں پر ثبت نشانات دیکھ کر اس بات پر بھی غور کیا جا رہا تھا کہ حملہ آور نے گولیاں استعمال کی ہیں یا پتھر؟؟؟ لاحول ولا قوۃ)
 

جیا راؤ

محفلین
یعنی آپ زندہ سلامت ہیں۔۔۔ میں تو سمجھا ۔۔۔ کہیں محسن کشوں کے ہاتھ لگ گئے ہیں :grin:
اور اب تک بلگرام سے ہوتے ہوئے گوانتاناموبے کی سیر فرمارہے ہونگے جناب۔۔ :laugh:
چلیئے ۔۔ آمریت اور جمہوریت میں یہ بال برابر فرق تو ہے۔۔:box:
وگرنہ میں نے تو رھونے دوھونے کی ریہرسل بھی کرلی تھی ،گلسیرین منگوارکھی تھی،:grin: اور تو اور ۔۔ پلے کارڈ بھی لکھ لیئےتھے ۔۔ کہ ::
محسن چنگیزی اوہ ہہہہ ،، :evil:
محسن حجازی کو رہا کرو :grin:
نہیں توحجاز بھیج دو ۔۔:mrgreen:


حد کر دی مغل جی آپ نے تو۔۔ :grin:
 
پی پ۔۔۔ی کی کہانی سب نے سنی
م۔۔۔۔۔۔۔۔انا نہ ک۔۔۔ئے تو کیا کیجئے
بے غیرت ف۔۔وج ک۔۔۔۔ی باتوں ک۔و
یہ شور مچا ہی چھ۔۔۔۔۔۔۔پا لیجئے
واں بیس مرے ہوں یا چار مرے
دو پتھ۔۔۔۔۔ر کھ۔۔۔۔۔۔ا کر گا لیجئے
ب۔۔۔۔۔س ش۔۔۔۔۔۔ور مچ۔اکر قات۔ل کا
لوگوں کی ت۔وجہ بٹ۔۔۔ا لی۔۔۔۔۔۔جئے
امری۔۔کہ ، ہم کم۔۔۔۔زور نہ۔۔۔۔۔یں
ی۔۔۔۔۔ہ نعرہ ذرا سا ل۔۔۔۔۔۔گا لیجئے
 

قیصرانی

لائبریرین
بالکل درست فرمایا منصور بھائی اس کارنامے کے واسطے واقعی عقابی نگاہیں درکار تھیں خاص کر اگر یہ وار پتھروں سے کیے گئے ہیں (ابتدائی خبروں کے تحت گاڑی کے شیشوں پر ثبت نشانات دیکھ کر اس بات پر بھی غور کیا جا رہا تھا کہ حملہ آور نے گولیاں استعمال کی ہیں یا پتھر؟؟؟ لاحول ولا قوۃ)

جنگ آن لائن میں‌ آج پھر یہ تصویر چھپی ہے۔ نشانات تو گولیوں کے ہی ہیں

up23.gif
 

قیصرانی

لائبریرین
اگر گاڑی کی رفتار دو سو کلومیٹر فی گھنٹہ تصور کی جائے اور پہاڑ سے چلائی جانے والی دو گولیاں کیا ایک دوسرے سے اتنے قریب لگ سکتی ہیں؟ دونوں‌ کے نشانات انہیں دو مختلف بور کی گولیاں‌ ظاہر کرتے ہیں
 

مغزل

محفلین
حد کر دی مغل جی آپ نے تو۔۔ :grin:
بھئی ایسا بھی کیا کردیا ہم نے ۔۔ کہ حد ہوگئی :eek:
حد نہ ہوئی ضد ہوگئی کہ بس ہم کی کرتے پھرتے ہیں۔۔ :grin::hatoff:
ارے بی بی شبھ شبھ بولو۔۔۔ محسن کو سمجھ آگئی تو میرے سر کی خیر نہیں۔۔۔ فاروق سرور صاحب جیسا ہوجائے گا،، :grin1:
 

مغزل

محفلین
پہلا شوٹ ہی اگر کئی ٹیک کے بعد ہوا ، تو باقی فلم تو گئی باکس آفس پر بڑے مارجن پر ، فلاپ ہوگی
 

فہیم

لائبریرین
اور کیس حل ہوگیا
وہ بھی صرف ایک روز میں:)
میرا خیال ہے کہ اب تو ہم لوگوں کو محفل کی ایک سیکرٹ سروس بنالینی چاہیے:rolleyes:
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہاہا شکراااً یا اخی۔۔۔۔۔ویسے پا جی یہ ڈرامہ کیا کیوں‌گیا یہ بات مجھے سمجھ نہیں ائی
 
Top