خالد محمود چوہدری
محفلین
مجھے ہزار ڈھونڈنے کے باوجود بغض عمران والوں کا حب الوطنی سے بھرپور ایک مراسلہ بھی نہیں ملا ۔کہیں یہ بغضِ پاکستان تو نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کپتان نے جو حکومت میں آتے ساتھ بہترین معاشی ٹیم بنائی تھی اسے آپ کی عوام (یہ دھاگہ شروع سے پڑھ لیں) نے رہنے نہیں دیا۔ نتیجہ ملک آئی ایم ایف کے حوالہ اور عوام کی چیخیںکہاں ہے کپتان کی وہ معاشی ٹیم جو انہوں نے 22 سالہ جدوجہد میں بنائی تھی۔
چھوڑیں چوہدری بھائی آپ بھی کن چپڑ قناتیوں سے بحث کر رہے ہیں، یہ وہ پٹواری ہیں جو مزارِ اقائد پر جا جا کر اور ان کے حواری جا بے جا مادرِ ملت کا نام اچھالتے ہیں جب کہ یہ جاہل اتنا بھی نہیں جانتے کہ آج کی ساری پیپلز پارٹی اور ساری نون لیگ اس وقت اس فیلڈ مارشل کے ساتھ تھی اور مادرِ ملت کے خلاف تقریریں کرتے کرتے ان کی زبان ہر وقت لال رہتی تھی، آج وہی اور انہی کی آل اولاد مادرِ ملت کے لائق سپوت بنے پھرتے ہیں۔مجھے ہزار ڈھونڈنے کے باوجود بغض عمران والوں کا حب الوطنی سے بھرپور ایک مراسلہ بھی نہیں ملا ۔کہیں یہ بغضِ پاکستان تو نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔