وزن کیا ہے ؟؟؟

الف عین

لائبریرین
درست تلفظ صَدَقہ ہے، یعنی اس کا وزن فَعِلن ہے (یا متفا بھی کہا جا سکتا ہے جو عملی طور پر زیادہ آسان ہے، متفاعلن کا ایک حصہ)
 

الف عین

لائبریرین
درست تلفظ میں ’م‘ پر جزم ہے، یعنی شمع محض فعل ہے، شمعَ رسالت کا وزن فعلن فعلن ہو سکتا ہے۔
 
Top