ورڈ پریس کے کسی بھی تھیم کو اردو میں کسٹمائز کرنے کا مکمل ویڈیو ٹیوٹوریل چائیے۔

مزمل شیخ نے 'اردو پریس ڈیویلپمنٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 18, 2013

  1. مزمل شیخ

    مزمل شیخ معطل

    مراسلے:
    197
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Approved
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    بھائیوں مجھے ورڈ پریس کے کسی بھی تھیم کو اردو میں کسٹمائز کرنے کا مکمل ویڈیو ٹیوٹوریل چائیے۔
    کوئی بھائی اس سلسلے میں مدد کر سکتا ہے۔
    جزاک اللہ خیرا
     
  2. مزمل شیخ

    مزمل شیخ معطل

    مراسلے:
    197
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Approved
    ہے کوئی اللہ کابندہ جو یہ کام کر دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ اس کا بہت بہت بھلا کرے
     
  3. اسد

    اسد محفلین

    مراسلے:
    1,092
    موڈ:
    Busy
    میں نے ابھی تک ایسے کسی مخصوص ٹیوٹوریل کے بارے پڑھا یا سنا نہیں ہے۔ یو‌ٹیوب اور ویمیو پر 'wordpress urdu tutorial' سرچ کریں تو بہت سے ویڈیو مل جائیں گے۔ مثلاً اس صفحے پر کچھ فری ویڈیو ٹیوٹوریل موجود ہیں۔ اگر آپ پیسے خرچ کرنا چاہیں تو اس صفحے سے ٹیوٹوریل DVD خرید سکتے ہیں۔ میں نے ان میں سے کوئی ویڈیو نہیں دیکھی لہٰذا مواد کے معیار کے بارے میں کچھ کہہ نہیں سکتا۔ آپ پہلے فری ویڈیوز ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھ لیں اور ان میں ویب ڈیزائننگ اور HTML کے ٹیوٹوریل بھی شامل کر لیں۔
     
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  4. مزمل شیخ

    مزمل شیخ معطل

    مراسلے:
    197
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Approved
    ۔
    ورڈ پریس کے کسی بھی تھیم کو اردو میں کسٹمائز کرنے کا مکمل ویڈیو ٹیوٹوریل چائیے۔
    بھیا مجھے اس سلسلے میں گائیڈ لائن چائیے
    لیکن ویڈیو ٹیوٹوریل کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  5. مزمل شیخ

    مزمل شیخ معطل

    مراسلے:
    197
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Approved
    یہ جو بھی بندہ ہے ناجائز کیش کما رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔100 فی صد
     
  6. مزمل شیخ

    مزمل شیخ معطل

    مراسلے:
    197
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Approved
    ہے کوئی اللہ کا بندہ۔۔۔۔جو مدد کر دے
     
  7. انجینئر محمد سہیل انور

    انجینئر محمد سہیل انور محفلین

    مراسلے:
    21
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صحیفہ اردو ورژن میں مجھے بھی مل سکتا ہے کیا ؟ :act-up:
     

اس صفحے کی تشہیر