ورڈ پریس کے کسی بھی تھیم کو اردو میں کسٹمائز کرنے کا مکمل ویڈیو ٹیوٹوریل چائیے۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائیوں مجھے ورڈ پریس کے کسی بھی تھیم کو اردو میں کسٹمائز کرنے کا مکمل ویڈیو ٹیوٹوریل چائیے۔
کوئی بھائی اس سلسلے میں مدد کر سکتا ہے۔
جزاک اللہ خیرا
 
اسد

محفلین
بھائیوں مجھے ورڈ پریس کے کسی بھی تھیم کو اردو میں کسٹمائز کرنے کا مکمل ویڈیو ٹیوٹوریل چائیے۔
میں نے ابھی تک ایسے کسی مخصوص ٹیوٹوریل کے بارے پڑھا یا سنا نہیں ہے۔ یو‌ٹیوب اور ویمیو پر 'wordpress urdu tutorial' سرچ کریں تو بہت سے ویڈیو مل جائیں گے۔ مثلاً اس صفحے پر کچھ فری ویڈیو ٹیوٹوریل موجود ہیں۔ اگر آپ پیسے خرچ کرنا چاہیں تو اس صفحے سے ٹیوٹوریل DVD خرید سکتے ہیں۔ میں نے ان میں سے کوئی ویڈیو نہیں دیکھی لہٰذا مواد کے معیار کے بارے میں کچھ کہہ نہیں سکتا۔ آپ پہلے فری ویڈیوز ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھ لیں اور ان میں ویب ڈیزائننگ اور HTML کے ٹیوٹوریل بھی شامل کر لیں۔
 
۔
ورڈ پریس کے کسی بھی تھیم کو اردو میں کسٹمائز کرنے کا مکمل ویڈیو ٹیوٹوریل چائیے۔
بھیا مجھے اس سلسلے میں گائیڈ لائن چائیے
لیکن ویڈیو ٹیوٹوریل کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
میں نے ابھی تک ایسے کسی مخصوص ٹیوٹوریل کے بارے پڑھا یا سنا نہیں ہے۔ یو‌ٹیوب اور ویمیو پر 'wordpress urdu tutorial' سرچ کریں تو بہت سے ویڈیو مل جائیں گے۔ مثلاً اس صفحے پر کچھ فری ویڈیو ٹیوٹوریل موجود ہیں۔ اگر آپ پیسے خرچ کرنا چاہیں تو اس صفحے سے ٹیوٹوریل DVD خرید سکتے ہیں۔ میں نے ان میں سے کوئی ویڈیو نہیں دیکھی لہٰذا مواد کے معیار کے بارے میں کچھ کہہ نہیں سکتا۔ آپ پہلے فری ویڈیوز ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھ لیں اور ان میں ویب ڈیزائننگ اور HTML کے ٹیوٹوریل بھی شامل کر لیں۔
یہ جو بھی بندہ ہے ناجائز کیش کما رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔100 فی صد
 
Top