ورڈ پریس کے متعلق

فیصل خان

محفلین
السلام علیکم ، میں‌نے کچھ دن پہلے ورو پریس بلاگ بنایاا ور اپنی سائٹ‌شروع کی ہے، لیکن چند دن بعدمیں‌نے اردو ویب کو دیکھا اور بہت اچھا پایا۔اب میں‌اپنے ورڈ پریس بلاگ میں‌انگلش کے ساتھ اردو بھی استعمال کرنا چاہتا ہوں‌،یعنی اردو میں‌اور انگریزی دونوں‌میں‌ورڈ پریس بلاگ میں‌پوسٹ لکھی اور پڑھی جا سکیں‌۔میں‌آپ دوستوں‌کی رہنمائی کا طلبگار ہوں‌اور اس بارے میں‌آپ کی طرف سے جواب کا منتظر ہوں۔
 

ماوراء

محفلین
وعلیکم السلام ،

فیصل، آپ اردو ٹیک پر بلاگ بنا سکتے ہیں۔ جس میں اردو لکھنے ، پڑھنے کے ساتھ ساتھ آپ کو اردو میں تھیم بھی مل جائیں گے۔
 

بلال

محفلین
نبیل بھائی ورڈ پریس کی انسٹالیشن کے بارے میں بھی کچھ بتائیں کہ ڈیٹابیس کا کیا نام رکھنا ہے اور اسی طرح پاسورڈ کیا اور فائلوں میں کیا کیا تبدیلی کرنی ہے اگر اس بارے میں پہلے سے کوئی دھاگہ ہے تو اُس کا بھی بتا دیں۔۔۔
 
Top