ورڈ پریس کی ایک تھیم کو اردوانا ہے

مدرس

محفلین
http://www.aquoid.com/news/2010/12/suffusion-version-3-7-3/
کیا اس تھیم کو کوئی ارود میں کرسکتا ہے

مجھے خاص طور پر جو در کار ہے وہ بائیں سے دائیں تحریرکا رخ موڑنا ہے

کو ئی مہربان میری مشکل آسان کردے

مزید یہ کہ اس کا عربی ترجمہ اسی سائٹ پر موجود ہے یقینا اس میں دائیں سے بائیں ہی سیٹنگ ہو گی
مزید کیا کرنا پڑے گا
 
ترجمہ کو اس کی اسٹائل سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا کیوں کہ وہ بالکل علیحدہ چیز ہے جب کہ ڈائریکشن کو تھیم کی فائل میں شامل کیا جاتا ہے زبان کی فائم میں نہیں۔ آپ اس تھیم کو نصب کر کے اس کی سیٹنگ دیکھیں، ممکن ہے کہ وہاں کوئی ڈائریکشن سیٹ کرنے کا انتخاب موجود ہو۔ اگر وہاں نہ ملا تو پھر rtl.css فائل میں اضافے کر کے اس میں سپورٹ شامل کرنی ہوگی۔ :)
 
Top