ورڈ پریس کی ایک تھیم کو اردوانا ہے

مدرس نے 'اردو پریس ڈیویلپمنٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 3, 2011

  1. مدرس

    مدرس محفلین

    مراسلے:
    736
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    http://www.aquoid.com/news/2010/12/suffusion-version-3-7-3/
    کیا اس تھیم کو کوئی ارود میں کرسکتا ہے

    مجھے خاص طور پر جو در کار ہے وہ بائیں سے دائیں تحریرکا رخ موڑنا ہے

    کو ئی مہربان میری مشکل آسان کردے

    مزید یہ کہ اس کا عربی ترجمہ اسی سائٹ پر موجود ہے یقینا اس میں دائیں سے بائیں ہی سیٹنگ ہو گی
    مزید کیا کرنا پڑے گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,170
    ترجمہ کو اس کی اسٹائل سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا کیوں کہ وہ بالکل علیحدہ چیز ہے جب کہ ڈائریکشن کو تھیم کی فائل میں شامل کیا جاتا ہے زبان کی فائم میں نہیں۔ آپ اس تھیم کو نصب کر کے اس کی سیٹنگ دیکھیں، ممکن ہے کہ وہاں کوئی ڈائریکشن سیٹ کرنے کا انتخاب موجود ہو۔ اگر وہاں نہ ملا تو پھر rtl.css فائل میں اضافے کر کے اس میں سپورٹ شامل کرنی ہوگی۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. مدرس

    مدرس محفلین

    مراسلے:
    736
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    یہ اضافہ کس طرح ممکن ہے اس حوالہ سے مجھے کچھ معلوم نہیں ہے ۔
     
  4. ع رفیع

    ع رفیع محفلین

    مراسلے:
    35
    میں نے فی الحال ایک تھیم کا ترجمہ شروع کیا ہے۔۔۔
    نہ معلوم کتنی کامیابی ہو؟
     

اس صفحے کی تشہیر