ورڈ پریس کیلیئے مد درکار ہے

Shaidu

محفلین
السلام علیکم :
کیا ہم ورڈ پریس کے سائڈبار کو نیچے bottom میں موو کرسکتے ہیں ، اور اگر کرسکتے ہیں تو براہ مہربانی مجھے طریقہ بتا دیں۔
بہت بہت شکریہ
 
کہیں بھی اپلوڈ کرنے کی ضرورت نہیں کیوں کہ ہمارے پاس ورڈ پریس انسٹال نہیں۔ آپ خود کنٹرول پینل میں جا کر وجٹ پلیسمنٹ جیسے کسی آپشن میں دیکھیں کہ وہاں وجٹ کا کہاں کہاں پوزیشن کرنے کا اختیار ہے! :) :) :)
 

Shaidu

محفلین
ابن سعید بھائی لوکل ہوسٹ پر انسٹال کرکے دیکھ لیں ۔۔ میں WordPress اور WordPress میرے لیئے اجنبی ہے :) تھوڑی سی ہیلپ کردیں ۔ کچھ ٹپس وغیرہ ۔۔ بڑی مہربانی ہوگی ۔۔ میں سوچ رہا تھا کہ CSS میں تھوڑی بہت چینچنگ کرنی ہوگی ۔۔ یہاں تو وجٹس چھیڑنے پڑینگے۔۔ اور آج تک میں نے کسی کو چھیڑا نہیں ۔۔۔ :p اسلیئے جانتا نہیں ہوں کہ کیسے چھیڑتے ہیں۔:cool:
 

Shaidu

محفلین
ہیں جی ؟ چلو جی ہم کوشش کرتے ہیں۔۔۔ میں نے Theme اپلوڈ کیا ہے آپ یہاں سے ڈاونلوڈ کریں۔ آپ دیکھ لیں ۔۔ میں اپنی سی کوشش کرتا ہوں
1e88q0.jpg
 
یہاں اس تھیم کا ڈیمو موجود ہے اور اس میں تو فوٹر وجٹس نظر آ رہے ہیں۔ یعنی آپ کو سی ایس ایس میں کوئی تبدیلی نہیں کرنی۔ بس تھیم کسٹمائزیشن میں جا کر فوٹر والے سیکشن میں کچھ وجٹ ڈریگ ڈراپ کرنے ہیں۔ ہمارا نہیں خیال کہ یہ تھیم مفت ہے اس لیے اس طرح پبلک فورم میں اس کی کاپی شئیر کرنا پائریاسی ہے۔ ہم نے اس دفعہ تو ربط حذف کر دیا ہے لیکن آئندہ آپ خیال رکھیں اور بہترین محفلین ہونے کا ثبوت دیں تو اچھا ہے۔ :) :) :)
 

Shaidu

محفلین
ارے مجھے تو نہیں پتا تھا کہ میں rules کے خلاف کچھ کر رہا ہوں ، google میں سرچ کے دوران یہ تھیم ملا تھا ، کسی files sharing ویب سائیٹ پہ ، میں نے ڈاونلوڈ کیا تھا اور جیسے ملا تھا ویسے ہی آپ کیلئے اپلوڈ کیا ۔ خیر مجھے افسوس ہے اگر انجانے میں مجھ سے کوئی غلطی ہوئی ہو ۔ معافی چاہتا ہوں
 

Shaidu

محفلین
بہت شکریہ ، یہ تو بہت آسانی سے ہو گیا ، بہت شکریہ ۔۔ ایک چھوٹی سی tip بھی بہت زیادہ مدد دیتی ہے۔۔۔۔۔
 
Top