ارے مجھے تو نہیں پتا تھا کہ میں rules کے خلاف کچھ کر رہا ہوں ، google میں سرچ کے دوران یہ تھیم ملا تھا ، کسی files sharing ویب سائیٹ پہ ، میں نے ڈاونلوڈ کیا تھا اور جیسے ملا تھا ویسے ہی آپ کیلئے اپلوڈ کیا ۔ خیر مجھے افسوس ہے اگر انجانے میں مجھ سے کوئی غلطی ہوئی ہو ۔ معافی چاہتا ہوں