ورڈ پریس کیا کام کرتا ہے۔

imsabir

محفلین
السلام علیکم اُمید کرتا ہوں تمام میمبرز خیریت سے ہونگے۔ فورم میں نیا شوقین ہوں جو آپ جیسے آئی ٹی کےخدمت گزاروں سے مستفید ہو رہا ہوں۔ یہاں بہت سارا کام آپ لوگوں نے انجام دیا ہے۔ اور آگے بھی اس کو جاری رکھے گے۔ آج صبح میری نظرایک پوسٹ پر پڑی جس میں بار بار ورڈ پریس کے بارے میں ذکر ہو رہا تھا میں اس کے بارے میں لا علم تھا تمام باتیں سر کے اوپر سے گزر رہی تھیں۔ پھر میں نے کچھ کوشش کیا تو معلوم ہو ا یہ ایک اوپن سورس بلاگنگ سوفٹویر ہے ۔ اگر کسی کے پاس مزید معلومات ہیں تو فرائم کرے اگر کسی ساتھی نے اس پر کو ئی ٹٹوریل لکھا ہے وہ بھی بتا دیں۔ شکریہ
 
Top