ورڈ فائل سے متعلق مدد درکار ہے

محمد اسلم

محفلین
عزیزی محفلین
مجھے ایک ورڈ فائل میں سے بریکیٹس (ٹیکسٹ) اور ان میں موجود ٹیکسٹ کو ڈیلیٹ کرنا ہے
کیا کوئی بتا سکتا ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
کنٹرول ایچ یعنی فائنڈ اینڈ ری پلیس کر کے جسے ختم کرنا ہے، اسے ایک ایک کر کے لکھتے اور ریپلیس میں کچھ لکھے بغیر ریپلیس آل کرتے جائیں
 
محمد اسلم

محفلین
کنٹرول ایچ یعنی فائنڈ اینڈ ری پلیس کر کے جسے ختم کرنا ہے، اسے ایک ایک کر کے لکھتے اور ریپلیس میں کچھ لکھے بغیر ریپلیس آل کرتے جائیں
ایسے نہیں
مجھے ان قوسین کے درمیان کے متن کو بھی حذف کرنا ہے
اور ایسا متن جو قوسین میں جہاں کہیں بھی ہو اس فائل میں وہ "اُڑ" جائے
الف عین
 
ایسے نہیں
مجھے ان قوسین کے درمیان کے متن کو بھی حذف کرنا ہے
اور ایسا متن جو قوسین میں جہاں کہیں بھی ہو اس فائل میں وہ "اُڑ" جائے
الف عین
فائنڈ اینڈ ریپلیس والے فنکشن میں یہ کام ہوتو جاتا ہے ۔ جیسے آپ نے پوری فائل میں سے (ٹیکسٹ) کو ختم کرنا ہے تو آپ فائنڈ میں (ٹیکسٹ) لکھ دیں اور ریپلیس کو خالی چھوڑ دیں ۔ اگر خالی چھوڑنے سے ایرر آئے تو ایک اسپیس دبادیں ۔
 
الف عین

لائبریرین
قوسین میں کتنا متن ہے؟ اگر کئی جملے ہوں تو مشکل ہے۔ ہاں آٹھ دس کیریکٹرس ہی ہوں تو فائنڈ میں قوسین ٹائپ کر کے Any Characterوالا وائلڈ کیریکٹر لگا دیں، جیسے سات عدد کیریکٹرس پہلے، اس کے بعد بتدریج کم کرتے جائیں)
 
Top