ورڈپریس سٹائل شیٹ میں کچھ تبدیلیاں

دوست

محفلین
میں اپنے بلاگ پر صفحے کی چوڑا بڑھانا چاہتا ہوں۔اس کے کالم بہت چھوٹے ہیں اور ایک عنوان دو تین سطریں لے لیتا ہے بعض اوقات میرا خیال ہے اس کا سائیڈ بار بھی بڑا ہوجائے اور متن بار بھی پہلے سے بڑھ جائے۔ اس کا کیا حل کرو؟؟
 

AMERICAN

محفلین
میں نے اپنے بلاگ سپاٹ کے بلاگ پر تھیم چینج کرنے کے لیے ببلو کا بلاگ استعمال کیا تو اس نے میرے بلاگ کو کیا سے کیا بنا دیا۔
یہ ببلو کا بلاگ بھی نا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
شاکر، یہ کام سٹائل شیٹ میں تبدیلی کے ذریعے ہوگا۔ میرا مشورہ ہوگا کہ فائر فاکس میں اپنا بلاگ پیج ملاحظہ کریں۔ کسی پیج کی سی ایس ایس کو لائیو دیکھنے اور تبدیل کرنے کے لیے فائربگ بہترین ہے۔ وہاں سے ہنٹ ملنے کے بعد آپ سٹائل شیٹ میں متعلقہ تبدیلی لا سکتے ہیں۔
 

دوست

محفلین
بھائی جی وہ تو کرلیا تھا۔
سٹائل شیٹ کے شروع میں ہی page wrap نامی کمانڈ ہوتی ہے اس کی فیصد بڑھا دی تھی۔ لیکن پھر وہ تھیم ہی اتار ڈالا۔
 
Top