ورلڈ ریکارڈ

محمدصابر

محفلین
اس دھاگے میں ایسی تصاویر پوسٹ کی جائیں گی جس میں کوئی ورلڈ ریکارڈ بنا۔ پہلی تصویر بشکریہ ٹائم میگزین
potw_04.jpg

۲۳۰۰ فٹ لمبی تنی ہوئی رسی پر چلنے کا ریکارڈ Samat Hasanandنے aerial tightrope walking کا ریکارڈ قائم کیا۔۲۵ اپریل ۲۰۰۹ء
 

تعبیر

محفلین
باقی کا انتظار ہے۔ ویسے یہاں کس قسم کے ریکارڈز والی تصاویر پوسٹ کرنی ہیں؟؟؟
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم !
محمد صابر بھائی
کیا یہ کاغذ پکڑنے کا ریکارڈ ہے!
ارے میں تو اس سے بہت زیادہ تعداد میں‌کاغذ تھام سکتا ہوں!
اوہ معذرت رزلٹ ہیں یہ اس بندے نے بڑی مہارت سے یہ رزلٹ بنایا ہے۔
 

محمدصابر

محفلین
شکریہ انیس بھائی ۔ آپ طریقہ بھی تو بتائیں کہ یہ رزلٹ میں اپنے لئے اس مہارت سے کیسے بنا سکتا ہوں۔
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم
ارے
ایم ایس ورڈ، فوٹو شاپ، کورل
اور نہ جانے کتنے طریقے ہیں رزلٹ بنانے کے
مزید معلومات کے لیے حاجی پرویز سے یا فرح حمید ڈوگر سے رابطہ کرلیں
 

محمدصابر

محفلین

پینا سونک کی دو EVOLTA بیٹریوں کی مدد سے چلنے والے اس چھوٹے ٹرائی سائیکل نے 24گھنٹوں میں 23.726 کلومیٹر سفر کر کے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔ چھ اگست ۲۰۰۹ء

اس ٹیم نے پہلے بھی ایک ریکارڈ قائم کیا تھا۔ جس میں انہوں نے ایک رسی چڑھنے والا روبوٹ استعمال کیا تھا جس نے 1739٫712فٹ رسی پر سفر کیا تھا۔
 

تعبیر

محفلین
میں نے وہاں سائیٹ پر دیکھ لیں شکریہ

میرے پاس بھی ایسی کلیکشن ہے بڑے جانوروں کی کسی دن یہاں پوسٹ کرونگی :)
 
Top