تاسف والد صاحب کی ناگہانی وفات پر قلبی کیفیات

حسان خان

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ آپ کے مرحوم والدِ ماجد کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
 

میر انیس

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون!
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور آپ کو اس تکلیف دہ لمحات پر صبر کی توفیق عطا فرمائے۔ مجھ پر بھی یہ وقت گذر چکا ہے اور مجھ کو اندازہ ہے کہ ایسے موقع پر کیا بیتتی ہے ۔بس انکے لئے زیادہ سے زیادہ دعا کریں اور نماز ِ ھدیہ والدین کثرت سے پڑھیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top