والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد فہیم

محفلین
اے اللہ پاک جن کے والدین حیات ہیں اُن کو صحت کاملا اور کامل ایمان والی زندگی عطا فرما اور تا دیر قیامت اُن کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھنا اور ہمیں اپنے والدین کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرما !

اور اے اللہ پاک جن کے والدین اس دُنیا سے رخصت ہو گئے ہیں اُن پر کروٹ کروٹ رحمت اور شفقت والا معاملہ فرما جس طرح بچپن میں وہ ہم سے شفقت فرماتے تھے اے اللہ پاک تو ان سے اس سے بڑھ کر شفقت فرما اور اُن کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما اور ہمیں اُن کی بخشیش کا ذ ریعہ بنا۔ آمین یا رب العالمین
 
عمر سیف

محفلین
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
 
وجی

لائبریرین

شمشاد

ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔​
 
Top