واصف علی واصف کا کلام۔۔ تبصرے اور تجاویز

الف عین

لائبریرین
یہ بات کرنی ہے کہ راجہ نعیم اور اس سے پہلے شاید دوسرے ارکان بھی واصف علی کا کلام پوسٹ کرتے رہے ہیں۔ بہتر ہو کہ ایک تانے بانے میں ہی اسے جمع کیا جائے تاکہ مرتب کرنے میں آسانی ہو۔
اور نعیم، یہ تم "ؤ" کیوں نہیں استعمال کرتے؟
کل "جھولنے" کی بھی ای بک بنا رہا تھا تو ہر جگہ 'ؤ' لگانا پڑا
 

الف نظامی

لائبریرین
محترم اعجاز اختر صاحب آپ کی تجویز بہت اچھی ہے، واصف علی واصف صاحب کا کلام ایک جگہ اکٹھا کردینا چاہیے۔
'ؤ' کس key پر میپ ہے؟
 
Top