واشنگٹن ڈی سی روڈ ٹرپ

زیک

مسافر
پچھلے سال موسمِ گرما کا آغاز ہوا تو بیٹی کی انٹرنشپ کا بھی آغاز تھا۔ اس کی جاب ہزار میل سے بھی رائد دور تھی اور اسے وہاں گاڑی کی بھی ضرورت تھی۔ سوچا کہ اسے ایک فیملی ڈرائیونگ ٹرپ بنایا جائے اور کچھ سیر سپاٹا بھی کر لیا جائے۔

ڈرائیونگ کی ذمہ داری زیادہ تر بیٹی اور میری تھی۔ ہم کوئی تین گھنٹے بعد کہیں رکتے تو ڈرائیور بدل لیتے۔پورے دن کی ڈرائیونگ کے بعد ہم واشنگٹن ڈی سی پہنچے۔

واشنگٹن پہلے بھی کافی دفعہ جانا ہوا تھا لیکن پھر بھی ایک دن یہاں رکھا کہ واشنگٹن مال پر سیر ہو جائے۔
 
ظفری

لائبریرین
مطلب واشنگٹن ڈی سی کا مضافات ورجینا کیسے ہوسکتا ہے ۔ ورجینا تو خود ایک اسٹیٹ ہے ۔ ڈی سی ایک ڈسٹرکٹ ہے ۔ جو مکمل طو ر پر ایک شہر ہے ۔ جو میری لینڈ اور ورجینا کے درمیان ہے ۔ اگر آپ ورجینا کے کسی شہر کےSuburb میں رک کر ڈنر فرمایا ہے تو وہ الگ بات ہے ۔ مگر ڈی سی میں کا کوئی مضافات نہیں ۔
 
ظفری

لائبریرین
لینگلے وغیرہ تو مضافات سے بھی نزدیک ہیں شاید۔۔۔
معافی چاہتا ہوں ۔ مجھے مضافات کی یہاں اصطلاح سمجھ نہیں آرہی ۔ Langley ایک Unincorporated کمیونٹی ہے ۔ جو کہ McLean شہر میں ہے اور McLean- Fairfax -County کا ایک شہر ہے ۔ یہ ڈی سی کے نارتھ ویسٹ میں واقع ہے ۔
 
کیا فرسکو کو آپ ڈیلاس کا سب ارب نہیں مانتے؟

واشنگٹن ڈی سی میٹرو ایریا یا ایم ایس اے کا سنٹر واشنگٹن شہر ہے لیکن اس میں ورجینیا اور میری لینڈ کے اس کے ارد گرد کے علاقے بھی شامل ہیں۔ ان میں ان انکارپوریٹڈ ایریا بھی ہیں اور سٹی وغیرہ بھی۔ اس سنٹرل سٹی کے ارد گرد کے علاقوں کو سب ارب ہی کہا جاتا ہے۔

مثال کے طور پر سپرنگفلیڈ یا فیئرفیکس ورجینیا واشنگٹن کے سب ارب ہیں۔ ایلفاریٹا اٹلانٹا کا سب ارب ہے۔ پلینو ڈیلاس کا سب ارب ہے وغیرہم
 
یاز

محفلین

کچھ اسی طرح بلوچستان (حب) بھی کراچی کا مضافات ہے۔
 
ظفری

لائبریرین
کیا فرسکو کو آپ ڈیلاس کا سب ارب نہیں مانتے؟

واشنگٹن ڈی سی میٹرو ایریا یا ایم ایس اے کا سنٹر واشنگٹن شہر ہے لیکن اس میں ورجینیا اور میری لینڈ کے اس کے ارد گرد کے علاقے بھی شامل ہیں۔ ان میں ان انکارپوریٹڈ ایریا بھی ہیں اور سٹی وغیرہ بھی۔ اس سنٹرل سٹی کے ارد گرد کے علاقوں کو سب ارب ہی کہا جاتا ہے۔

مثال کے طور پر سپرنگفلیڈ یا فیئرفیکس ورجینیا واشنگٹن کے سب ارب ہیں۔ ایلفاریٹا اٹلانٹا کا سب ارب ہے۔ پلینو ڈیلاس کا سب ارب ہے وغیرہم
یہ تفریق قانونی، جغرافیائی اور معاشی سطح پر اہم ہوتی ہے۔ روزمرہ گفتگو میں لوگ ان سب علاقوں کو "ڈی سی ایریا" کہتے ہیں، لیکن اصل میں صرف "ڈی سی" خود ایک محدود جغرافیائی اکائی ہے۔یہ علاقے جغرافیائی طور پر واشنگٹن ڈی سی کا حصہ نہیں ہیں، لیکن metropolitanأ area میں شامل ہیں اور عام طور پر انہیں "ڈی سی ایریا" یا "ڈی سی میٹرو ایریا" کہا جاتا ہے۔ڈی سی خود صرف 68 مربع میل پر مشتمل ہے ۔
مگر عام روزہ کی زندگی میں اگر آپ یہ کہتے کہ ہم نے ڈی سی کے قریب ورجینا کے ایک شہر میں ڈنر کیا تو بات قابل فہم ہوتی ۔ کیونکہ ڈی سی کا سبرب بہت بڑا ہے ، جو ڈی سی کے جنوب اور شمال پر مشتمل ہے ۔ اب یہ بھی بتا دیں کہ کہاں ڈنر کیا تھا ۔ :D
 
Top