یاز
محفلین
آئس سکیٹنگ کے لئے جس بس یا ٹیکسی میں بیٹھ کر جاتے ہیں، شاید اس کے پہیہ جات کی بابت فرمایا ہو گا۔لیکن اس میں تو کوئی پہیہ نہیں ہوتا
آئس سکیٹنگ کے لئے جس بس یا ٹیکسی میں بیٹھ کر جاتے ہیں، شاید اس کے پہیہ جات کی بابت فرمایا ہو گا۔لیکن اس میں تو کوئی پہیہ نہیں ہوتا
زبردست! سیر سپاٹا خود سے کرنا سیکھنا اتنا آسان نہیں ہے لیکن شوق ہو تو سب کچھ کیا جا سکتا ہے۔اس ٹرپ میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا کیونکہ میں اس سے پہلے شہر سے باہر خود نہیں گئی تھی، نہ وہاں کے ٹرین کے سسٹم سے آگاہی تھی نہ علم تھا کہ آگے کیا ہونے والا ہے۔ ٹکٹ پہلے خرید چکی تھی اور سوچ رکھا تھا کہ بہت کچھ دیکھنا ہے اور کہیں سے تو شروعات کرنی پڑے گی تو ہمت کی۔
کچھ پسندیدہ پر مزاح ہیں اور کچھ زبردست۔ باقی اگر کسی پسندیدہ میں کوئی اور ریٹنگ چھپی ہے تو انہوں نے دل میں رکھی ہے اور تاحال اظہار نہیں کیا۔برادرم زیک جب تک آپ کا ریٹنگ سسٹم بحال نہیں ہوتا، تب تک آپ کو ہر پسندیدہ ریٹنگ کے ساتھ مراسلہ کر کے بتانا چاہئے کہ اس والی پسندیدہ کو پرمزاح سمجھا یا نہ سمجھا جاوے۔ تا کہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آوے۔ وغیرہ
میں نے چند ایک بار سکیٹنگ قریب سے بھی دیکھی، یہی محسوس ہوا کہ پہیوں والے بوٹ پہن رکھے ہیں تبھی تو مشق نہ کی۔ چلیں with abundancemindset ان شاء اللہ اگلی بار سہی!آئس سکیٹنگ کے لئے جس بس یا ٹیکسی میں بیٹھ کر جاتے ہیں، شاید اس کے پہیہ جات کی بابت فرمایا ہو گا۔
اتی سندر
آٹھوں صفحات میں مہرِ پسندیدگی ثبت کرنے کی ہمت نہیں اسی لیے میں ایک ہی مراسلے میں "زبردست 🏆🏆🏆" کہتا ہوں۔ 🙂محفل میں ہمارا مشاہدہ ہے کہ سب کو الگ الگ شے پسند آتی ہے۔ سو ہمیں جو پسند نہ بھی آ رہی ہو کسی اور کی ممکنہ پسند کے لیے لگا دیتے ہیں۔ 😅