واروک کا قلعہ، کرسمس اور ہم

اس ٹرپ میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا کیونکہ میں اس سے پہلے شہر سے باہر خود نہیں گئی تھی، نہ وہاں کے ٹرین کے سسٹم سے آگاہی تھی نہ علم تھا کہ آگے کیا ہونے والا ہے۔ ٹکٹ پہلے خرید چکی تھی اور سوچ رکھا تھا کہ بہت کچھ دیکھنا ہے اور کہیں سے تو شروعات کرنی پڑے گی تو ہمت کی۔ ایک چیز جس نے مجھے amaze کیا وہ دیواروں پہ لگی تصاویر کا بولنا تھا، میں نے ایسا ہیری پوٹر سے باہر پہلی بار دیکھا تھا۔ اس کے لیے ویڈیو شئیر کروں گی۔
 

یاز

محفلین
برادرم زیک جب تک آپ کا ریٹنگ سسٹم بحال نہیں ہوتا، تب تک آپ کو ہر پسندیدہ ریٹنگ کے ساتھ مراسلہ کر کے بتانا چاہئے کہ اس والی پسندیدہ کو پرمزاح سمجھا یا نہ سمجھا جاوے۔ تا کہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آوے۔ وغیرہ
 
Top