مریم افتخار
محفلین
مجھے تو ویسے آنسہ نہیں لگی۔۔۔لیکن جنگی ہیروز کی منظر کشی وغیرہ ہی ہے!ایہہ آنسہ کی کر رئی اے ؟
مجھے تو ویسے آنسہ نہیں لگی۔۔۔لیکن جنگی ہیروز کی منظر کشی وغیرہ ہی ہے!ایہہ آنسہ کی کر رئی اے ؟
مجھے تو ارطغرل ڈرامے میں جو صلیبیوں کے قلعے تھے وہی یاد آ رہے تھے وہاں!!یہ مخلوق موجودہ فیشن کے لباس میں نا ہوتی تو کسی فلم کا سین ہی لگتا۔
ایسا ہی ہو گا۔مجھے تو ویسے آنسہ نہیں لگی۔۔۔لیکن جنگی ہیروز کی منظر کشی وغیرہ ہی ہے!
آہاں۔۔۔ الحمد للہ اج کی تاریخ تک ارطغرل جیسی نعمت سے محروم ہوں۔مجھے تو ارطغرل ڈرامے میں جو صلیبیوں کے قلعے تھے وہی یاد آ رہے تھے وہاں!!
نمی دانم!یہ لان میں کیا بنا ہوا ہے ؟
پہلا۔۔۔ عنون تھا چلتے چلتے۔۔۔نمی دانم!
جی جی، وہاں نہیں ڈھونڈا سو نہیں ملا!پہلا۔۔۔ عنون تھا چلتے چلتے۔۔۔
یونہی کوئی مل گیا تھا سر راہ چلتے چلتے کو سامنے رکھتے ہوئے پوچھا تھا کہ آیا کوئی ملا۔۔۔۔ !
یہ میں بھی سوچ رہی تھی کہ پتہ نہیں کیا ہے۔ ممکن ہے رات کو اس سے ڈسکو لائٹس وغیرہ چلاتے ہوں۔دوسرا۔۔۔
تصویر میں موجود بڑے سے لان میں کوئی پانچ کے قریب کیبن نما یا بینچ یا ناجانے کیا دکھائی دے رہا ، اس کی بابت سوال تھا کہ یہ کیا تھے ؟
فوڈ سٹال کے لئے سٹینڈز رکھے لگ رہے ہیں۔یہ میں بھی سوچ رہی تھی کہ پتہ نہیں کیا ہے۔ ممکن ہے رات کو اس سے ڈسکو لائٹس وغیرہ چلاتے ہوں۔![]()
شاید کسی تصویر میں کلوز اپ ہو تو پتہ لگے۔ ورنہ فوڈ سٹال وہاں گراؤنڈ کے اندر ہونے کی بجائے ایک الگ مختص کردہ جگہ پر موجود تھے۔فوڈ سٹال کے لئے سٹینڈز رکھے لگ رہے ہیں۔