واروک کا قلعہ، کرسمس اور ہم

پہلا۔۔۔ عنون تھا چلتے چلتے۔۔۔
یونہی کوئی مل گیا تھا سر راہ چلتے چلتے کو سامنے رکھتے ہوئے پوچھا تھا کہ آیا کوئی ملا۔۔۔۔ !

دوسرا۔۔۔
تصویر میں موجود بڑے سے لان میں کوئی پانچ کے قریب کیبن نما یا بینچ یا ناجانے کیا دکھائی دے رہا ، اس کی بابت سوال تھا کہ یہ کیا تھے ؟
 
جی جی، وہاں نہیں ڈھونڈا سو نہیں ملا! :D
دوسرا۔۔۔
تصویر میں موجود بڑے سے لان میں کوئی پانچ کے قریب کیبن نما یا بینچ یا ناجانے کیا دکھائی دے رہا ، اس کی بابت سوال تھا کہ یہ کیا تھے ؟
یہ میں بھی سوچ رہی تھی کہ پتہ نہیں کیا ہے۔ ممکن ہے رات کو اس سے ڈسکو لائٹس وغیرہ چلاتے ہوں۔ :D
 
Top