آمین۔ ثم آمینآج کے دن یہ دعا ہے کہ اردو محفل اور دیگر پلیٹ فارمز کے ذریعے بے شمار افراد کے علم میں اضافے کا باعث ہونے کےعوض خداوند کریم وارث بھائی کی اگلی تمام منزلیں بے حد آسان کرے. آمین
آمینملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھا
وہ اتنی دور ہو گیا جتنا قریب تھا
للہ تعالیٰ وارث بھائی، شمشاد بھائی، دیگر محفلین، ہمارے والدین و تمام جانے والے رہنے والے مسلمانوں کی مغفرتِ کاملہ فرمائیں، وہاں کے ہر قسم کے عذاب سے پناہ عطا فرمائیں اور اعلیٰ علیین میں جگہ عطا فرمائیں۔ آمین!!!
ٹھیک آکھدے ہئے او۔۔۔۔ شاماں پے ای گئیاںشکریہ چوہدری صاحب۔
مینوں تے انج لگدا اے جیویں شام ہو گئی اے!![]()