واحد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ:ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا

13 فروری 2013
ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ برسبین میں کھیلا گیا
ویست انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
 
قیصرانی

لائبریرین
13 فروری 2013
ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ برسبین میں کھیلا گیا
ویست انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
اگر کھیلا گیا تو نتیجہ بتائیے۔ اگر کھیلا جا رہا ہے تو اور تاریخ تیرہ کیسے؟
 
ویسٹ انڈیز نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 191 رنز بنائے
ویسٹ انڈیز کی جانب سے جونسن چارلس نے 57 ،ڈیرن براؤ نے 32جبکہ کائرون پولارڈ نے 26 رنز بنائے
آسٹریلیا کی طرف سے جیمز فالکنر نے 3 ،جبکہ جوش ہیزل وڈ اور نیتھن کولٹر نائل نے ایک ایک وکٹ لی
 
اگر کھیلا گیا تو نتیجہ بتائیے۔ اگر کھیلا جا رہا ہے تو اور تاریخ تیرہ کیسے؟
پوری رپورٹ دے رہا ہوں ذرا صبر کیجیے
میچ کل کھیلا گیا تھا
مجھے لگتا ہے کہ بھائی محسن پاکستانی پولیس میں بھرتی ہو گئے ہیں۔ جبھی لیٹ پہنچتے ہیں۔۔:laugh:
 
جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 164 رنز ہی بنا سکی
ایڈم ووجز نے 51 جبکہ بریڈ ہیڈن نے 22 رنز بنائے
کائرون پولارڈ نے 3 جبکہ سنیل نرائن نے 2 وکٹیں حاصل کیں
 
قیصرانی

لائبریرین
جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 164 رنز ہی بنا سکی
ایڈم ووجز نے 51 جبکہ بریڈ ہیڈن نے 22 رنز بنائے
کائرون پولارڈ نے 3 جبکہ سنیل نرائن نے 2 وکٹیں حاصل کیں
یہ میچ کا حال بتا رہے ہیں کہ ترسا رہے ہیں کہ منتظر ہیں کہ ہم ہارے میچ پر شرط لگا کر پھر سے ہار جائیں؟
 
یہ ویسٹ انڈیز کی آسٹریلیا کی خلاف آسٹریلیا میں 16 سال کے بعد پہلی فتح ہے کسی بھی انٹرنیشنل مقابلے میں
اس سے پہلے فروری 1997 میں ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو پرتھ ٹیسٹ میں ہرایا تھا
 
154333.jpg
 
Top