وائٹ ماؤنٹینز میں خزاں

سیما علی

لائبریرین
زبردست تصاویر ہیں ۔ میں 2009 میں اور 2011 میں وہاں جاچکا ہوں ۔ شاید اب بھی کچھ تصاویر میرے پاس محفوظ ہوں۔
اپنیُ ساری تصاویر شئیر کریں ذرا بھی سستی نہیں اب ویسے بھی
کوچۂ آلکساں
کے مکین خوب
چاق چوبند
ہوئے ہیں
محفل برخاست ہونے کا سن کے ۔
محفل برخاست ہے پتنگے
رخصت شمعوں سے ہو رہے ہیں
 
آخری تدوین:
Top